کراچی میں سابقہ بیوی نے اپنے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینک دیا میڈیا میں چھوٹی موٹی خبر کے علاوہ کہیں کوئی بات نہیں
یہ ہے آپکا میڈیا.. تیزاب ��رد پھینکے یا عورت سزا دونوں کو ملنی چاہیے لیکن جتنی کوریج مرد کے تیزاب پھینکنے پر ملتی ہے اسکا 5٪ بھی عورت کے تیزاب پھینکنے پر نہیں ملی کیوں؟
بھارت کی حالت اس وقت گلی میں کھیلتے اس بچے کی سی ہے، جو دو بڑوں کی لڑائی میں خواہ مخواہ پٹ جاتا ہے اور روتے روتے گال ملتے ہوئے گھر آجاتا ہے۔
بھارتی ریٹائرڈ کرنل دھنویر سنگھ
اسرائیل نے دیکھئے فلسطین میں رہائشی بلڈنگ کو تباہ کر دیا....
جو جو امت مسلمہ میں مزمت کر رہا ہے یاد رکھنا تم جب تباہ ہوگے تو باقی بھی مزمت ہی کریں گے اور ٹویٹر پر ٹرینڈ چلائیں گے...
پاکستانی کار مافیا کی کچرا ٹین ڈبہ گاڑیاں اسی دن زمین بوس ہو جائیں گی جب یہ لوگ اس طرح لوگوں کو گاڑی خریدنے سے پہلے ٹیسٹنگ کروائیں گے.. جن کمپنیوں نے مضبوط گاڑیاں بنائی ہوتی انکی ٹیسٹنگ اس طرح کروانے کی ہمت ہوتی. پاکستانی کچرا گاڑیوں کی ایسے ٹیس��نگ ہوئی تو گاڑی کا کچھ نہیں بچے گا