یہ برینڈ مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے. آئیں اس لیگ کا بھی بائیکاٹ کریں جس کے سپانسر قاتل ہیں. آئیں مظلوموں کا ساتھ دیں، آئیں واضح کریں کے ہم حق کے ساتھ ہیں. 🌹🇯🇴🌹
#BoycottPSL#BoycottKFC
2/2 @HBLCare they are doing this with every citizens even with senior citizens. Is there any policy of HBL regarding electricity Bills? Does all branches of HBL not accept utility bills except dedicated branches?
Is it SBP policy or HBL? Or branch's own policy? Please fix it
@HBLCare Yesterday I visited HBL adjam jee road branch 2340 Rawalpindi for deposit of my electricity Bills. They have refused to collect/ deposit the bills and asked to visit an other branch for deposit of bill because they have dedicated counters for bill deposit. 1/2
@HBLPak@StateBank_Pak they are doing this with every citizens even with senior citizens. Is there any policy of HBL regarding electricity Bills? Does all branches of HBL not accept utility bills except dedicated branches?
Is it SBP policy or HBL? Or branch's own policy?
@HBLPak Today I visited HBL adjam jee road branch Rawalpindi for deposit of my electricity Bills. They have refused to collect/ deposit the bills and asked to visit an other branch for deposit of bill because they have dedicated counters for bill deposit. 1/2
📢Admissions open for SPRING 2023 session | One Year ILM-E-Deen course📢
Seek knowledge, seek wisdom, seek enlightenment. Join our Ilm e Deen program and embark on a journey of spiritual growth
Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
🗓 Last date: 18 May 2023
#AlburhanAdmissions2023
وزیر خزانہ نے شرعی عدالت کے سود کے خلاف فیصلے پر وفاق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے اور سودی نظام کے خاتمے کی تیز رفتار کوششیں شروع کرنے کی خوشخبری سنائ ہے۔ماضی کے مایوس کن تاخیری حربوں کے تجارب کے باوجود ہم اس اعلان کا تہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں اور دعا گو ہیں۔
عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت ، مصر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی انتقال فرما گۓ ۔۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔۔ ان کی کتابوں سے اسلامی تحریکوں اور مسلم شباب نے بہت استفادہ کیا۔آخری سالوں میں مصر چھوڑ دینے پر مجبور کیے گۓ اور قطر میں مقیم تھے۔ رحمہ اللہ
تحفظِ ختمِ نبوت کا تقاضہ نئی نسل کے ایمان و عقیدہ کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اس مسئلہ پر بار بار قومی وحدت کا اظہار بھی ہے تاکہ بیرونی دخل اندازی کا راستہ روکا جا سکے اور سازشوں کے مشترکہ مقابلے کا ماحول قائم رہے۔
بارش یا دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھے بچوں،عورتوں اور بوڑھوں کو خیمہ یا ترپال کے لیے تڑپتا دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔پوری کوشش کے باوجود خیمہ/ترپال دستیاب نہیں ۔ لاہور ، ملتان کی فیکٹریاں آؤٹ آف سٹاک ہیں۔ہمیں پانچ ہزار کی تعداد میں فوری درکار ہے۔ کوئ صورت بتائیے کیسے ملیں گی ؟