اِدھر ثاقب بشیر نے حسین نواز اور حسن نواز کے ایون فیلڈ ریفرنسز میں بری ہونے کی اطلاع دی، اُدھر کےپی کوٹے سے بھرتی ایک جج عمران احمد خان نیازی کو تخریب کاری کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ یعنی ثاقب بشیر نے پراپیگنڈہ ڈائیورشن لگائی؟ یا پھر کسی کے ہاتھوں استعمال ہو گئے؟
لیکن ڈپٹی کو سچ ثابت کر گئے
’’لمحہ موجود میں جو جُرم یہ کر رہے ہوتے ہیں بعینہ اس کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں‘‘۔
🙏🙏
@ImranRiazKhan یوتھیوں کا پاپا ایک بکواس کرتا ہے پھر قوم یوتھ وااااہ وااااہ کرنا شروع کر دیتی ��ے، بغیر دیکھے کہ کتا انکا کان لے گیا یا منہ نال جڑیا اے۔۔۔
اٹےکے تھیلےپر اعتراض کرنےوالواپناگریبان اور کرتوتیں چیک کرو سکول جا کر بچوں کو 100 روپے 200 روپےدے رہےہیں 👇
اےویڈیو وچ پٹواری پائن نے بہت وڈی وڈی گال کڈیے جس وجہ نال میں تھوڑی لائیے
😂😂
وحشی پٹواری پھر کچھ نہیں چھڈ دے😷
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، اد��یات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
@MianAdnan_007 صرف باتیں نہیں بلکہ عملی طور پر اس میگا دجال کو پابند سلاسل کرنا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔ یہ لنگڑا آئے دن لاڈلے پن کی جو منزلیں طے کر رہا ہے اسکے پیچھے صرف یہی بدنما دگڑدلہ ہے۔۔۔۔
جو قانون اور قاعدے نواز شریف کو نکالنے کے لئے استعمال ھوۓ اگر آپ چا ھتے ھیں کہ وہ متروک ھو جائیں ۔ تو پہلے ان کرداروں ��و جنمیں جنرل باجوہ ثاقب نثار آصف کھوسہ جنرل فیض عمران خان اور تمام وہ کردار جو اس سازش میں شامل تھے ان سے عدالت پیار سے ھی پوچھ لے کہ ایک چلتی معیشت کو کیوں تباہ کیا گیا۔ ایک منتخب وزیر اعظم کو ڈرامے رچا کر فارغ اور قید کیا گیا۔ ملک لٹیروں کے حوالے کیوں کیا۔ کوئی تو غلطی مانے کوئی اتنی اخلاقی جرات اور غیرت کا مظاہرہ کرے۔ اگر آپ اپنا مستقبل درست کرنا چاھتے ھیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ھوگا اس پہ کم از کم ندامت کا اظہار کرنا ھو گا۔ عدلیہ نے ذوالفقار بھٹو کے ریفرینس پہ فیصلہ دیا ھے تاریخ کو درست کرنے کی قابل ستائش کوشش کی ھے ۔ انصاف نواز شریف کا بھی حق ھے۔۔
@realrazidada ویسے بہتری اسی میں ہے۔۔۔ عوام کو جس مخمسے اور ہیجان میں مبتلا کیا ہوا ہے، بہتر ہے کہ اس لاڈلے کو کھیلن واسطے چاند بھی عنایت فرما دیں۔۔۔۔
#ایک عدد کڑھتا ہوا ڈپٹی۔۔۔
جن سے ایک ویب سائیٹ ’’سیاست ڈاٹ‘‘ پی کے کنٹرول نہیں ہو رہی، وہ کہتے ہیں نو مئی نہیں بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے۔
رہنے دیں سر جی
آپ سے نہ ہو گا
کیمرہ پی ٹی اے والے حاضر سروس مولوی صاحب کے پاس ہے۔
🥰
@Aleemakhan_ بلی کو خواب چھیچھڑوں کے ۔۔۔۔!!!
یہ تو تھی میرے دل کی بات۔۔۔ لیکن اگر دیکھا جا��ے تو جتنا ہولا ہتھ نو مئی والوں کے اوپر رکھا گیا ہے، یہ مفروضہ بھی بعید از قیاس نہیں ۔۔۔۔۔ واللہ اعلم
سیاسی اختلاف کی بنیاد پرپاکستان کیخلاف PTI کازھریلا پروپیگنڈا شرمناک ھے
پاکستان کا GSP +سٹیٹس ختم کروانے کی کوشیشیں
مودی سرکار کو پاکستان سے معنی خیز ڈائیلاگ نہ کرنے کی اپیلیں
IMFھیڈ کوارٹر کے باھر پاکستان سے ڈیل نہ کرنے اور ڈیفالٹ کروانے کے حق میں مظاھرے ملک دشمنی ھیں
سیاسی اختلاف کریں ، تنقید کریں ،
پر امن احتجاج کریں جو چاھے کریں
پاکستان پر حملہ آور ن�� ھوں !
By The Way
2018 کےمینڈیٹ چور،سیاسی انتقام کے مجرم مکافات ِعمل کیوں بھول جاتے ھیں ؟