" شہید خدا بخش درس تھریڈ"
امن کا سفیر خدا بخش درس چلا گیا
تحریر: محمد صالح مسعود
حاجی خدا بخش درس ایک کثیر الجہتی multi dimensional شخصیت تھے. ان کا قصور وہی تھا جو شہید الاہی بخش سومرو کا تھا.
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars
خدا بخش درس کو دن دہاڑے میں قتل کر کے پھر ایک دوسرے کو پگھڑیا پہنائی جا رہی ہیں
سندھ میں یے نیا ترقیاتی ٹرینڈ آگیا ہے ۔ جو آگے کے وقت کے لئے بہت خطرناک ہوگا۔
سپریم کورٹ آئی جی اور سندھ پولیس کو حرکت میں آنا ہوگا جوابداروں کو گرفتار کرئیں۔
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars