@geonews_urdu إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بریگیڈئیر (ر) پیر اعجاز احمد شاہ وفاقی وزیر داخلہ کے بھائی پیرحسن احمد شاہ المعروف پیر پپو شاہ آف ننکانہ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہے.
اللہ تعالیٰ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے. آمین.
آج تاریخی دن ہے۔!
86 سال بعد سے آیا صوفیا مسجد میں اذان کی آواز گونجے گی، صدائے تکبیر بلند ہوگی، تلاوت قرآن سے دل معطر ہوں گے اور سجدوں سے اپنے رب سے ہمکلامی اور تعلق کا موقع ملے گا۔ صدر ایردوان آج خصوصی طور پر نماز جمعہ ادا کرنے آئیں گے۔
@SyedaShehlaRaza سب کیلئے دعا
اے اللہ! کرونا سمیت سب بیماریاں دور کر دے۔
اے اللہ، شفاء عطاء فرما، بیشک تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں۔
اے اللہ، ایسی شفا دے جس میں مرض باقی نہ رہے۔
دعا ہے کہ اللہ سب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔
اللہ آپ سب کو ہر بیماری سے دور رکھے۔
آمین