إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔
اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے.
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے