🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
ایران کو اب یاد رکھنا ہوگا ایران ہمیشہ بھارت کے ساتھ کھڑا رہا دفاعی معاہدہ کیا چاہ بہار بندرگاہ دی سستا تیل ��یا کشمیر پر بھارتی موقف کی تائید کی لیکن جب ایران پر مشکل وقت آیا تو انڈیا نے سسرائیل کی حمایت کی اور پاکستان ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا یہ کلپ ایرانیوں کو بھولنا نہیں
بریکنگ نیوز 🚨 ہٹلر کا بیان 1945 کو دیا گیا یہ تاریخی بیان 🔥👇
میرے اندر اتنی طاقت ہے کے میں سارے جیوش کمیونٹی کو ختم کروں لیکن کچھ کو میں چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انکو کیوں مارا تھا آج ہٹلر کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوگئے ہیں
ظالمو !! کچھ خدا کا خوف کرو۔ خدا کی قسم میں روزانہ ایسے خاندانوں سے مل رہا ہوں جن کے پاس کبھی سحری میں کھانے کو کچھ نہیں ہوتا اور کبھی افطاری مانگ کر کرنا پڑتی ہے۔۔۔ اور ملکۂ عالیہ کے گیارہ ارب کے جہاز کے لیے غیرملکی پائلٹس پر بیس کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔۔۔ مرنا یاد نہیں؟
پنجاب کی ماں کی عیاشیاں ملاحظہ کریں
مریم نواز نے جو 11 ارب کا جہاز لیا ہے اس کے پائلٹ غیر ملکی ہیں۔ ایک پائلٹ کی ماہانہ تنخواہ 38 ہزار ڈالر جبکہ دوسرے کی 32 ہزار ڈالر ہے۔ ان کا کھانا پینا رہائش فائیو اسٹار ہوٹل میں حکومت کے ذمے ہے، صرف 4 ماہ کی تنخواہ 7 کروڑ 84 لاکھ روپے بنتی ہے۔
ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کے لیے سوگواران کا اتنا بڑا اجتماع ظاہر کرتا ہے کہ رجیم چینج آسان نہیں ہو گا۔۔
امریکہ نے ان کو نشانہ بنا کر انکا ایسا ہیرو بنا دیا ہے کہ عوام رضا شاہ اور دیگر کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔
🚨🚨موجود صورتحال میں اتحاد پیدا کرنے کے لئے عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،
حامد میر
بریکنگ نیوز 🚨: حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥
عمران خان کسی حکومتی یا سپیشلسٹ کی شرائط پر رہائی نہیں لیں گے جبکہ حال ہی میں عمران خان کو رہائی کی آفر کی گئی بلکہ منتیں کی گئی تھی جس پر قیادت تو راضی تھی لیکن عمران خان نہیں مانے
بہت بڑا اعتراف: عمران خان کسی ڈیل کے لیے تیار نہیں، نہ صرف وہ ڈیل کے لیے ہی نہیں بلکہ عمران خان کی جو شرائط ہیں وہ موجودہ حکومت تسلیم نہیں کر سکتی، وہ راستہ نکالنے کے لیے تیار ہی نہیں، رانا ثناء اللہ
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا ! وقار یونس ۔۔