وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں-
اللہ میرے بھائیوں کی پاکستان 🇵🇰کے لئے جان کی قربانی قبول فرمائے-آمین
یہ ریاست 74 سال گزرنے کے بعد بھی نہ تو لوگوں کو پانی دے سکتی ہے اور نہ برسات کا پانی نکال سکتی ہے۔ ترجیحات تبدیل نہ ہوئیں اور بنیادی تضادات حل کرنے کی جانب پیش رفت نہ ہوی تو سامنے ایک بھیانک منظرنامہ دکھائی دے رہا ہے۔
جتنے سیاستدان بدلنے ہیں بَدَل لو ، جب تک خود نہیں بدلنا ہم نے ، ملک نہیں بدلنا . . .
ہماری طاقت نوجوان ہیں . ان کو محنت کرنا ہو گی ، اپنی ذمہ داری سمجھنا ہو گی . . .
پِھر بدلے گا پاکستان اور ترقی اور خوشحالی ہو گی چار سو ، انشااللہ #PakistanZindabad
آج ایک عظیم انسان کی چھٹی برسی ہے جس نے لاکھوں زندگیوں کی خدمت کی اور بدل ڈالا۔ عبدالستار ایدھی، ہم اس قوم کے لیے آپ کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ شاید چلے گئے لیکن آپ کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔
#abdulsattaredhi#rememberingedhi#deathanniversary