سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
حاضر سروس فارم 47 کے وزیر دفاع نے بھی یہی بتایا تھا کہ عوامی لیگ کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا اور “ایک فوجی آمر کا ذاتی ایجنڈا قومی ایجنڈا پہ غالب آ گیا، پاکستان دولخت ہو گیا۔”
#PakistanLovesImranKhan#GetWellSoonDG
تمھارے پاس دھونس اور اداروں کی طاقت ہے تو کیا
ہمارے پاس عوام ہے، جوش ہے، جذبہ ہے،
حق کا راستہ ہے اور
سچ پر ڈٹ جانے والا لیڈر ہے!
جیت تو حق کی ہوگی
#سمبڑیال_کپتان_کا