یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی ۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے ۔
#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے ۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو اس ٹرینڈ #ReleaseImranRiazKhan میں کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں
عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں کیونکہ وہ یہ قربانی پاکستان کی خاطر دے رہا ہے