🎈HAPPY BIRTHDAY🎂
🎂 My Dear Son 🎈
❤ AMAN ULLAH ❤
�� 28 JUL 2020-23 🎂
🎈🎂 03 Year 🎂🎈
On this special
day.We pray to God
that he bless you with
good health and.
happiness in life
HAPPY BIRTHDAY
My Son
Pakistan Shaheens 🇵🇰 are crowned champions of the #EmergingAsiaCup2023🏆
In another historic feat, #HamzaKhan secures the title of World Junior Squash Champion after 37 years for Pakistan! 🏆
A momentous day for Pakistan Sports! ! 🏆🏸
The excitement and thrill of this tournament will remain with you for a lifetime, Congratulations on your well-deserved victory! Your hard work and dedication paid off, and we couldn't be more proud of you. Well done!
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#EmergingAsiaCup2023
لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم پنجاب سوسائٹی نیسپاک سرکل، پی پی 162 میں قربانی کے حصہ داران کے اعزاز میں سالانہ عید ملن و پائے ناشتہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم قصر سعید ہال میں قربان ��اہ سید مودودی انسٹی ٹیوٹ کے حصہ داران اور احباب کے اعزاز میں فیملی عید ملن و پائے ناشتہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
مرکزی شوریٰ کے اجلاس کے دوران مرکز جمعیت @JamiatPK کا دورہ نہ ہو تو لاہور کا وزٹ مکمل نہیں ہوتا
محترم ناظم اعلیٰ @PresidentIJT برادر شکیل احمد نے محبت بھری دعوت دی اور ارشدزمان بھائی کی معیت میں مرکز جمعیت کا دورہ کیا
پرانی یادوں کو تازہ کیا عُزیر بھائی کی خدمت کا خصوصی شکریہ
کراچی میں پیپلز پارٹی نے اپنی فسطائیت کا بدترین مظاہرہ کیا الیکشن کمیشن انتخابات کے ہر مرحلے میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہا مال مسروقہ ہضم نہیں ہوگا ان کے پیٹ سے بھی آواز آئےگی تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
میئر کراچی الیکشن - حافظ نعیم الرحمن کا پرجوش استقبال، کارکنان نے کندھوں پر اٹھا لیا، شدید نعرے بازی، حافظ نعیم الرحمن نے تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو کے نعرے لگوائے
#سلیکٹڈمیئر_جعلی_جمہوریت_نامنظور
آج تاریخ کا بدترین اور جمہوریت کے لیے سیاہ ترین دن تھا۔ کراچی کا مینیڈیٹ چوری کیا گیا، ہم اس جعلی اور قبضہ مینڈیٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ الیکٹورل کالج کے 10 فیصد ممبران موجود نہیں تھے۔ کوئی بتا نہیں رہا تھا کہ کس نے انھیں قبضہ میں لے کر لاپتہ کیا ہے، جبر کے ذریعے روکا ہے یا خریدا ہے؟ اس غیرجمہوری، غیرآئینی، غیرقانونی عمل سے اکثریت کو اقلیت میں بدل کر جعلی طریقے سے حاصل کردہ مینڈیٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا میئر الیکشن کے بعد کارکنان سے پرجوش خطاب
#سلیکٹڈمیئر_جعلی_جمہوریت_نامنظور
حافظ نعیم صاحب نے پوری خلوص اور ایمانداری کیساتھ کراچی کا مقدمہ لڑااور اپنی جماعت کو کراچی میں ایک بار پھر اسکا کھویا ہوا مقام دلا��ا جس کے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
@NaeemRehmanEngr
@JIPOfficial
#Karachi
کراچی میں @PPP_Org نے دھونس دھاندلی ، ہارس ٹریڈنگ اور خرید وفروخت کی اپنی ��وایات برقرار رکھی @NaeemRehmanEngr کے 193 کے مقابلے میں 173 کی جیت جمہوریت کے چہرے پر بدنما داغ ہے
کراچی جماعت @KarachiJamaat نے جدوجہد کی لازوال تاریخ رقم کی حافظ نعیم کا نام آئندہ جنرل الیکشن میں پورے ملک کیلئے امید کی کرن ہے کراچی کے کارکنان نے جس جوانمردی سے سرکاری وسائل اور غنڈہ گردی کا مقابلہ کیا سب مبارکباد کے مستحق ہیں
#بلاول_کاہوا_منہ_کالا
#MayorKarachi
جو دلوں کو فتح کرکے وہی فاتح زمانہ ہوتا ہے ۔حافظ نعیم الرحمن کو کراچی والوں نے صرف ووٹ ہی نہیں دیئے بلکہ انکی شخصیت کااحترام کیا ہے۔پیپلزپارٹی نے جس جعل سازی اور دھوکہ دہی کےساتھ مئیر شپ حاصل کی ہے اس سے تو شکست لاکھ درجہ ب��تر ہے ۔
#سلیکٹڈمیئر_جعلی_جمہوریت_نامنظور
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
فاشسٹ پیلزپارٹی اور سرکار کا مقابلہ کرنا والا مرد قلندر شیر کراچی حقیقی مئیر کراچی حافظ نعیم کا آرٹس کونسل سے نکلنے پر استقبال ۔
#بلاول_کاہوا_منہ_کالا#حافظ_نعیم_ہوگامیئرکراچی