پی ایم سی آفس میں بیٹھا ہر ڈاکٹر وہی ڈاکٹر ہے جو کے کسی امیر والدین کی اولاد ہیں جنہیں پرائویٹ کرایا جاتا ہے یا تو وہ لوگ ڈاکٹر ہیں جو کے سیٹز خرید کر میڈیکل کالج میں جایا کرتے ہیں مجھے تو لگتا ہے کے یہ لوگ محنت سے نہیں آئے ہیں اگر آئے ہوتے تو انکو غریب کے بچوں کی قدر ہوتی
@A_Qadir_Patel and @BBhuttoZardari you need to look into #DelayMDCAT
Several students have messaged me saying they were informed of the books barely two weeks before the exam. They should be given more time for the change. This is not enough time for them to prepare.