صبح سویرے اٹھنا؛
اللہ کو یاد کرنا
اور اسکا شکر ادا کرنا
اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں
میں یاد رکھنا افضل ہے
اللہ ہم سب کے ایمان ؛عزت
جان ؛مال؛ اوراعمال کی
حفاظت فرمائے!
اور ہمارے والدین کو ان ستر ہزار خوش نصیبوں میں شامل فرمادےجو بنا حساب جنت میں جائیں گے ۔
آمین یا رب العالمین