میرے ذاتی خیال میں جنرل ندیم انجم کو شرم کرنی چاہیے اور یہ آڈیوز جاری کرنے کا گھٹیا سلسلہ بند کر کے ادارے کے اصل کام پر توجہ دینی چاہیے۔
توشہ خانہ تحائف کے حولے سے جو بھی غیر قانونی ہوا ہے، اس حوالے سے حقائق عوام اور میڈیا کے سامنے رکھے جائیں۔
حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات کے وکلاء جیو ٹی وی، شاہزیب خانزادہ اور دھوکہ باز عمر فاروق ظہور کیخلاف امارات کے قانون کے تحت مجرمانہ ہتکِ عزت (Libel and Slander) کا دعویٰ دائر کرچکے ہیں۔
جب عالمی مارکیٹ پٹرول کی قیمت 125 ڈالر/بیرل تھی تو@ImranKhanPTI کی حکومت میں عوام کو پٹرول 150 لیٹر مل رہا تھا۔ آج 77 ڈالر/بیرل ہے اور تجربہ کار حکومت عوام کو 225 لیٹر دے رہی ہے۔#government
کینیا میں ارشدشریف کامیزبان وقاراحمد اٹھارہ دسمبردوہزارسترہ کوکینیاسےپاکستان آیااورپھرامیگریشن کےتمام ریکارڈزکےمطابق اسی نام سےدوبارا پاکستان سےباہرنہیں گیا۔ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں لگی دستاویزات۔۔۔
مگروہ توکینیامیں تھا۔
نام بدل کرکون جاتاہے؟
دیکھیے
https://t.co/UwguYZV3ry
۔
چیف جسٹس صاحب آپکی عدالت کا امتیاز ہے کہ 3 شہداء کی وارث ارشد شریف کی ماں آپ سے انصاف لینے آئی ہے۔ اللہ آپکو عدل کی توفیق عطا فرمائے۔ اور پاکستانیوں کا بھروسہ عدلیہ پر قائم ہو جائے آمین
جو اسوقت چوہدریوں کے نخرے اٹھا رہے ہیں وہ یاد رکھیں کہ یہ فیصلہ آپکا اخلاق دیکھ کر نہیں اپنا مفاد دیکھ کر کریں گے۔ طاقتور حلقوں سے اجازت ملی تو احسان چڑھا دیں گے۔ ورنہ احسان فراموش تو یہ ہیں ہی۔
#Pakistan🇵🇰: Application from the mother of the murdered Pakistani journalist, Mr Arshad Sharif to the Chief Justice of Pakistan, directly pointed towards the suspects in the murder. She is seeking justice for her son alongside the entire nation of Pakistan.
@soldierspeaks
ارشد شریف کی والدہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم، بریگیڈیئر شفیق آئی ایس پی آر، میجر جنرل فیصل (آئی ایس آئی)، بریگیڈیئر فہیم (آئی ایس آئی)، کرنل نعمان،کرنل رضوان، وقاراور خرم کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے کی درخواست دی۔