نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے
امراض قلب، ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں جن میں ہسپتال داخلہ ضروری ہو،حادثاتی چوٹیں،اعصابی نظام،گردوں کی بیماری کا علاج و پیوندکاری، سرطان کے امراض، دائمی بیماریاں جیسے کالا یرقان، تھیلیسیمیا،حمل وزچگی اور دیگر امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے۔
سربراہ این سی او سی اسد عمر سے میرا سوال:
"امیکرون بڑھ رہا ہے کیا لاک ڈاؤن لگانے اور دیگر اقدامات کے حوالے سے سوچا جارہا ہے"؟
ان کا جواب ملاحظہ فرمائیں اور فیک خبروں پر کان مت دھریں، شکریہ
#NCOC@Asad_Umar
فرسٹ ائیر کے وہ سٹوڈنٹس جن کے میٹرک کی نسبت نمبرز آج انتہائی کم مطلب بہت ہی کم آئے پلیز کمنٹ کر دیں، مجھے ایسے تمام بچوں کی ایک فہرست چاہیے ہوگی، جزاک اللہ