محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اچھا حکمران وہ ہوتا ہے جس کو قوم ووٹ سے الیکٹ کرتی ہے جس پر قوم کا اعتماد ہو
آپ نے تحریک انصاف پر ہر ظلم کرنے کے بعد پارٹی نشان چھیننے کے بعد الیکشن کروائے پھر گولی کے زور پر ہمارا مینڈیٹ چھینا
شہباز شریف تو لیلا ہے اصل حکمرانی تو آپ کر رہے ہیں
اب کرو اچھی حکمرانی کس نے روکا ہے
Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 59
وَ امۡتَازُوا الۡیَوۡمَ اَیُّہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۵۹﴾
اے گناہ گارو ! آج تم الگ ہو جاؤ ۔
Download Islam360 Now : https://t.co/k67nKijkGe