ہیلی کا پیٹر شہدا کے خلاف ہرزہ سرائی مکروہ نا قابل برداشت عمل ہےملوث افراد کے خلاف قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے ملزمان گرفتار ہوں مقدمات چلیں سخت سزائیں ملیں افسوس تمام سیاسی جماعتیں اس نوعیت کے عناصر اپنی صفوں میں پالتی رہی ہیں عمران خان کم از کم PTI کو ایسےعناصر سے پاک کریں