بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا.
Senator Ejaz Chaudhry, a senior and respected political leader, is in extremely poor health with serious Chronic Kidney Disease.He has been unjustly imprisoned for a long time.
The entire nation demands that he be immediately shifted to a hospital for proper and complete medical treatment.
غم کی خبر:
سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 5 اپریل، بعد نمازِ عصر سمن آباد میں ادا کی جائے گی۔
📍نزد گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گرلز نزد جامع مسجد شیر ربانی سمن آباد سے اٹھایا جائے گا
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
Admin-
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔
اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔
بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔
Disgusting apologists!
🚨سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ
خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا
میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔
اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
جو چل نہیں سکتا وہ صدر ،
جو بول نہیں سکتا وہ باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین ،
ذہنی مریض وزیراعظم ،
جس نے سفارش پر پڑھائی کی وہ وزیر اعلیٰ ،
ترقی یافتہ پاکستان ٹیکنالوجیا
کافی لوگ یہ بتا رہیں ہے کہ عمران خان نے investigation team کے کسی سوال کے جواب میں کہا ہے کہ”جبران الیاس تم سب سے زیادہ محب وطن ہے“
پروفیشنل کیریر میں دو چار بڑے awards ملے ہیں جنہیں کافی سیلیبریٹ کرتا ہوں مگر آج جو عمران خان نے کہا میرے بارے میں، وہ سب سے بڑا award ہے۔ اس حوصلہ افزائی کو کبھی نہیں بھولوں گا!
مگر یہ حوصلہ افزائی صرف میری نہیں ، تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹیگریسز کی ہے۔ آپ سب جو حب الوطنی کا مظاہرہ روز کرتے ہیں، وہ ہی سب کو ہمت دیتا ہے، اسی لیے وہ کبھی ہرا نہیں سکے ہم سب کو!
بس، فوکس عمران خان پر رکھیں سب، جیت یقینی ہے!