"محرم الحرام ہمیں حق اور سچ کی راہ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔"
عمران خان کا پیغام: حقیقی آزادی، انصاف اور اپنے حقوق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہونا ہی زندہ قوموں کی نشانی ہے۔ جب تک قومیں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند نہیں کرتیں، وہ تاریخ میں اپنا مقام نہیں بنا سکتیں۔
#HappyFathersDayImranKhan
#ReleaseImranKhan
جب نعیم حیدر پنجوتھہ نے جب اینکر کو کہا کہ چلائی عمران خان تصویر اگر آپ آزاد تو اس کے بعد اینکر کا منہ دیکھنے والا ہے اور اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی 😂
@TeamiPians
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.