توانائی بحران کے مختصر عرصہ میں خاتمے کیلئے حکومت کو چاہیئے کہ سولر سسٹم لگانے والوں کیلئے آسانی پیدا کرے اس کیلئے ۔
جو فوری سولر خریدنے کی استعداد نہیں رکھتے ان کو سولر سسٹم کیلئے بلا سود اور آسان شرائط پر قرضے دے۔
ہنگو میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔👈💪
عوام نے اپنے فیصلے سنانا شروع کر دیے ہیں انشاءلله جلد اس امپورٹڈ حکومت سے نجات پائیں گئے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور