درست لکھا ہے ڈاکٹر مشتاق نے مگر ڈاکٹر صاحب جب ڈاکٹر قاضی کے ماتحت تھے تو ان دونوں نے اسی مرض اور مریض کا فوری علاج کرنے کی بجائے اُسے لاوارث لاش کی مانند ھسپتال کی راہداری میں چھوڑ دیا تھا۔ جسٹس وقار سیٹھ کی نہ تو سینیارٹی والی پٹیشن لگائی اور نہ ہی انٹرنمنٹ سینٹرز میں قیدیوں کی رہائی کے وقار سیٹھ کے فیصلے کیخلاف جاری سٹے ختم کیا اور نہ ہی اس کیس کا فیصلہ کیا۔
یا منافقت تیرا آسرا !
جو لوگ اس تحریک میں باقاعدہ شامل ہیں وہ ساری عمر فخر سے کہہ سکیں گے کہ "ہم کھڑے تھے"ـ
جو نہیں نکلیں گے وہ کبھی "سسٹم ہی خراب ہے" کہہ نہیں سکیں گے، کیونکہ وہ خود جس سسٹم سے ن��رت کرتے ہیں، اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے نکلے نہیں تھےـ
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یہ رات کے مناظر ہیں جس میں سہیل آفریدی ان علاقوں سے پرامن گزر کر ثابت کر رہا ہے کہ دہشت گردی کا بیانیہ صرف 'گڈ طالبان' کی ملی بھگت سے بنایا جاتا ہے اور عوام دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے، ہر واردات کو ناکام کرنے کا یہ سب سے بڑا ثبوت ہے کہ حکومت کے وزرا ٹاؤٹ بیانیہ بنارہے ہیں کہ دہشت گرد ان پر حملہ کیوں نہیں کر رہے وہ چاہتے ہیں کہ بدامنی ہو اور گورنر راج، ایمرجسنی کے حالات بنائیں یہ وہ بدکردار لوگ ہیں جو ملک میں امن کی خواہش کی بجائے کے پی کو مشرقی پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔۔
#pti_long_march_2026
کشمیری چھا گئےبڑا اعلان 👊👊👊
بندوقو والوں کے تمام راستے بند کرو اور کوئی انٹری پوائنٹ ان کے لیے کھلا نہ چھوڑنا کہ یہ کشمیر میں گھس سکیں
یہ پاکستان کی ایم ائی اور ایف سی پی سی ابھی تک 130 سے زیادہ کشمیریوں کو ناحق شہید کر چکے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ عالمی میڈیا پر آگیا 🔥🔥
اسرائیل، پاکستان کی پابندیاں کام نہ آئیں، الجزیرہ نیوز چینل چھا گیا، حق کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔ ساری پابندیوں، رکاوٹوں، مشکلات کو پاؤں تلے روند ڈالا، پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فل کوریج دے دی۔ اسپیشل رپوٹ جاری کردی۔ پوری دُنیا کو پی ٹی آئی کے پُرامن لانگ مارچ کی کے مناظر دیکھا دیے۔
🙏🇵🇰 Beautiful visuals from Pakistan recent protest against the government. Imran khan supporters performed the prayers on the Motorway.
Free Imran khan.
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.