13 جولائی 2024 سے جبری طور پر لاپتہ آصف بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لیے آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ان کے اہلِ خانہ کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ آصف بلوچ کو جلد از جلد بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseAsifBaloch#EndEnforcedDisappearances
Our National leaders have been jailed for more than 3 months, but their spirit is powerful and their voices are loud. You caged our leaders in jail, but you couldn't imprison ideology.
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے۔
@mmatalpur@Alijanmaqsood12@HazaranRahim@HRCP87#ReleaseBYCLeaders
26 مئی کو پنجگور کے علاقے پروم میں ریاستی فورسز نے جنگیان بلوچ سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا تھا بعد ازاں 4 افراد کو رہا کردیا گیا جنگیان بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ نوجوان جنگیان کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کا پروم فرنٹیئر کور FC کیمپ کے سامنے احتجاجی دھرنا۔
عید کے روز شام 4 بجے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جانب سے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کے ماورائے آئین قتل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پرامن مظاہرہ کیاجائےگا، بلوچ قوم سمیت اہل کوئٹہ سے گزارش کرتےہیں کہ مظاہرے میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔
عدلیہ کا کام خفیہ اداروں اور فوج کی پیروی نہیں، بلکہ عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے یہاں عدلیہ کے اصولوں اور معیار کو خفیہ اداروں، فوج اور بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت کے ہاتھوں گروی رکھ دیا گیا ہے۔
#ReleaseMahrangBaloc#ReleaseBYCLeaders
It is disturbing that #MahrangBaloch, a fearless voice for justice in #Balochistan, has been held in detention for over two months without any fair trial or judicial oversight. As an international observer, I condemn this blatant violation of human rights. 1/2
آواران کے علاقے مالار مچھی میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کیے گئے نعیم بلوچ اور حوری بلوچ کی میتیں اُن کے لواحقین نے آواران شہر لا کر احتجاج شروع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب فورسز کی ایک کارروائی کے دوران متعدد گھروں پر چھاپے مارے گئے جس کے دوران فورسز نے اندھا دھند فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک اور خاتون شدید زخمی ہوئیں۔
https://t.co/wCNPWbCPKw
این ڈی پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن غنی بلوچ کو کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے خضدار کے مقام سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غنی بلوچ کو فوری باحفاظت بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseGhaniBaloch