چیف جسٹس صاحب مرشد آج اپنا آرام چھوڑ کر زخمی پیروں کیساتھ صرف آپ کیساتھ اظہار یک جہتی کیلئے نکلا ہے اس بھروسے کو مت توڑیں اور آئین کی حفاظت کیلئے ڈٹ کر کھڑے رہیں 🔥♥️
اسٹیبلشمنٹ اس طرح ملک تباہ کرتی ہے۔۔!!
کمپنی جسے ملک کا وزیر اعظم بنانے کے پروجیکٹ پر کام کر رہی وہ پوری دنیا کے سامنے ٹھس ہو گیا
انڈیا ٹوڈے پہ بلاول کا انٹرویوجس میں ایسے وضاحتیں دےرہا جیسے بھارت کاغلام ہو۔مودی کو گجرات کاقصائی قرار دینے والا بیان نکالاگیا تو کانپیں ٹانگ گئیں👇
چینی وزیر خارجہ نے بھی آج عمران خان کی بات دہرا دی
"پاکستان میں معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا"
اور سیاسی استحکام الیکشن کے بغیر ممکن نہیں 🔥♥️
ایک طرف قاضی فائز عیسٰی صاحب چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر کہتے ہیں کہ میرا کراچی بنچ کینسل کردیں شاید مجھے پی ڈی ایم کی خواہش پر فل کورٹ میں بیٹھنا پڑے، دوسری طرف 3 ہفتے ہو گئے ہیں بنچ میں بیٹھ کر کام کرنے سے انکاری ہیں اور صرف چیمبر ورک کررہے ہیں،
کیا قاضی فائز عیسٰی صاحب عام پاکستانیوں کے کیسز نہیں سننا چاہتے؟
صرف پی ڈی ایم سے متعلق کیسز سننے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
ایک سینیئر ترین جج کو اس طرح رس (ناراض ہو ) کر نہیں بیٹھنا چاہیے،ججز کو تنخواہ ہر پاکستانی کا کیس سننے کی ملتی ہے، ناں کہ من پسند کیسز کی سماعت کرنے کی،
قاضی صاحب کے گروپ کے صحافیوں کی خاموشی چیک کریں، اگر چیف جسٹس نے قاضی صاحب کو کام سے روکا ہوتا تو اب تک یہ لوگ کپڑے پھاڑ کر ماتم کرتے ہوئے سڑکوں پر آ چکے ہوتے،
امید ہے کہ قاضی صاحب اس معاملے پر کوئی خط لکھ کر ان چند یوٹیوبرز کو بھیج دیں گے جن کو وہ پہلے خبریں اور خط بھیجتے، بھجواتے یا لیک کرواتے ہیں.
ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی پھیلانے والا بھارت کہتا ہے کے پاکستان دہشت گرد ہے۔ ان سے بولو کہیں یہ نہ سمجھیں کہ اندرونی مسائل کی وجہ سے ہم بیرونی سازشوں کے خلاف متحد نہیں ہوں گے
راجدیپ سرڈیسائی نے ایک طرح سے بلاول کی عزت اتار کر اس کے کندھے پر رکھ دی ہے ۔۔
صاف اور واضح الفاظ میں کہا گیا “پاکستان نے اپنی پوزیشن بدلی ہے ہم نے نہیں”
۔۔
مگر مگر بلاول کتنی اچھی انگلش بولتا ہے ۔۔ بےعزت ہونے پر بھی دانت نکالتا ہے۔۔
“اسے وزیراعظم بناؤ”
https://t.co/cpXRRaFOUl
میری ہمدردی نا تجربہ کار بلاول کے ساتھ ہے مگر تجربہ کاروں نے یہ اچھا نہیں کیا۔ عمران خان نے درست فیصلہ کیا تھا کہ ان RSS کے نظریہ والوں سے فل الحال دور رہیئے جب تک کہ یہ خود ٹریک پر نہ آئیں۔