ہمارےجلسےکو تاریخی اورعظیم الشان بنانےکیلئےپشاور میں نکلنےوالےتمام لوگوں کا تہہ دل سےمشکورہوں۔ ایک آزاد پاکستان کی حمایت میں اپنےولولے و ارادےکااظہارکرنے اورمجرموں کواقتداردلوانےکیلئےامریکی شہ پرحکومت کی تبدیلی یکسرمسترد کرنےوالا یہ مجمع اس امر کا ثبوت ہےکہ قوم کہاں کھڑی ��ے
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔
میری ہدایات پر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجوایاگیا خفیہ سیل شدہ مراسلہ جس میں واضح طور پر لکھاہواہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو م��افی وگرنہ پاکستان کو سنگین نتائج کاسامناہوگا چیف جسٹس سپریم کورٹ آفس کو موصول ہوگیاہے، معزز عدالت عالیہ سےمیمو گیٹ طرز کمیشن بناکر انکوائری کی امیدہے۔
پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
بھکاری حکومت کے خلاف ان کے آقا ملک امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں محب وطن پاکستانیوں کے مظاہرے۔
#PakistanZindabad 🇵🇰❤️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے "غداروں کو گولی مارو" کے نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ ان کی دکانیں زبردستی بند کروا دیں اور شدید تو�� پھوڑ کی
بھارتی مسلمانوں کا پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانےسےانکار
لکھنؤ کےمسلم تانگہ ڈرائیور پر الزام لگایاگیا کہ انھوں نےتانگے پر پاکستان کا جھنڈا پینٹ کیا ہوا ہے۔ یہ صرف سبز رنگ تھا، پاکستان کا جھنڈا نہیں۔ اس موقع پر انھیں پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگانے کا کہاگیا مگر انھوں نےانکار کردیا
کوروناء بحران کے دوران سست روی کے بعد کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اسپتال کے تہہ خانے (بیسمنٹ) کی تعمیر کا کام عمدہ رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کراچی کا یہ شوکت خانم سب سے بڑا اور پاکستان کا جدید ترین مرکزِ شفا ہوگا، انشاءاللہ۔
گزشتہ روز کی موسلا دھار بارش کے بعد منگھوپیر (پیر جمن شاہ بخاری) کے مزار کے احاطے میں پلے ہوئے مگر مچھ پانی کے بہاؤ کے ساتھ شہری آبادی کی طرف نکل گئے, سرجانی ٹاؤن, خدا کی بستی اور نئی کراچی میں رہنے والے احتیاط سے کام لیں