Just a humble daily reminder of the awesome stuff you can do with $ADX:
📈 STAKE on https://t.co/3bND5HDUXv or @binance
🚜 FARM on @PancakeSwap for 221% APR
💵 DEPOSIT ADX-ETH UNIV2 and earn $BAO on
@BaoFinance
🏦 USE AS COLLATERAL on @unitprotocol and @YIELDapp
😎 SHOW OFF
Wow. @TenupNation and @ZakaWaqar had done alot for us and Pakistan. Thank u @shoaib100mph for your contribution in Pakistan's crypto market. And I hope that u will also perform an important role as you performed in the history of cricket as a bowler. #ShoaibAkhtarNFT
ان بابا جی نے میرا دل جیت لیا ہے۔ہمارا مزدور طبقہ اس مہنگائی کے عالم میں بھی SOP'sکا بھرپور خیال رکھ رہا ہے۔ پتا نہیں ہماری اس جاھل قوم کو کب عقل آئے گی۔میری یہی گزارش ہے آپ سے کہ آپ اپنے گھر میں رہیں اور SOP'sپر عمل کریں
#BreakingNews
# #Coronaviruspakistan#Pakistan#PakArmy
کسی کا اپنا ذاتی مفاد یا مطالبہ نہیں فقت گستاخ فرانس کےسفیر کو نکالنےکا مطالبہ اور ناموس رسالتﷺکا دفاع کرنےکاجذبہ ایمان ہے
اگر یہاں پر نون تیر بلے والوں کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا جاتا تو کب کے اپنے گھروں کو روانہ ہوچکےہوتے
لیکن یہ نہیں جارہے وجہ؟
وجہ فقت اپنےنبیﷺکی محبت
لاھور آپریشن: حالات مزید خراب۔ پولیس: ڈی ایس پی کے اغوا کئے جانے پر کاروائی کی گئ۔ تصاویر، وڈیوز اور مقامی رپورٹرز: آپریشن رات گئے پلان کر لیا گیا تھا۔ حقیقت: پہلے کہتے تھے اپنے بندے ہیں گولی اور ڈنڈا نہ چلاو۔ اب کہتے ہیں پاکستان کو خطرہ ہے۔ دوغلا پن قوم پر عزاب بن کر اتر رہا ہے
یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں