کسی کو این آر او دیا نہ دینگے
احتجاج کرنیوالے کو کامیابی نہیں ملے گی
پی ڈی ایم کے نام پر ہونیوالے تماشے سے عوام واقف ہیں
پی ڈی ایم کا جلسہ ناکام ہوگا
بلوچستان کو ماضی میں جس بے دردی سے لوٹا گیا اس کی مثال نہیں ملتی
وزیر اعظم بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔
#DefenceDay 6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی
ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں
اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Lt Nasir Khalid from Pakistan Army got Shahadat in an IED Blast in North Waziristan.. He was a graduate of Australian Defence Force Academy . He was an Orphan, his father is Shaheed of Police.His only family was his mother
#PakistanArmy
ملک میں قیام امن کے لئے بلوچستان پولیس نے ہمیشہ فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا اور ان کی کا زوال قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، پولیس کے جوانوں نے ہمیشہ اپنی جانوں پر کھیل کر نا ممکن کو ممکن بنایا ہے. یومِ شہداء کے موقع پر ان شہداء کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے.
عید قربان پر ان فوجی بھائیوں کی قربانی بہت بڑی ہے جو اس وقت بھی بیوی بچوں سے دور وطن عزیز کی حفاظت کے لیے بارڈرز پر موجود ہیں
Salute to the brave sons of soil.