وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیے ہر محاذ پر لڑنے والے ساتھی MPA عبدالغنی آفریدی کو کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا، جبکہ اسی ضلع خیبر سے پیر عدنان قادری کو وزارت دے دی گئی۔
عبدالغنی آفریدی نے ایک شعر ٹویٹ کرکے اپنے غم، غصے اور مایوسی کا اظہار کیا۔
اڈیالہ کے باہر جو مزاحمت کررہے ہیں یہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، عمران خان 1000 دن سے بدترین قید میں ہیں، یہ ظلم ختم ہو کر رہے گا،
سینٹر مشتاق
@ASalamAfridiPTI@PTIKPOfficial@PTIofficial عمران احمد خان نیازی صاحب کا وفادار ساتھی عبدالسلام آفریدی صاحب خوش و آباد رہو خان صاحب کے نام پہ ووٹ لے کر أسی کا حقیقی حق ادا کر رہیں ہو
کچہری چوک سے علی زمان ایڈوکیٹ کو 3 بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں سوار نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا جو بدترین لاقانونیت اور جنگل کے قانون کی عکاسی ہے۔ یہ عمل انتہائی ناقابلِ برداشت اور قابلِ مذمت ہے۔ وکلاء کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اس ظلم کے خلاف فوری آواز اٹھائیں!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ مجھ سے فرمائے گا: اے محمد! اپنی امت کے پاس جاؤ، جس کے دل میں جو کے دانے کے برابر بھی ایمان پاؤ اسے جنت میں داخل کر دو
📖 حوالہ: سنن دارمی، حدیث نمبر: 53
عمران خان صاحب اور ایم پی اے عبدالسلام آفریدی صاحب پر عوام کے اعتماد میں مسلسل اضافہ!!
17 جنوری بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے شمسی روڈ
پر ایک تاریخی شمولیتی جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے
جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے لوگ مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے۔