آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟
آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے
جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔
وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔
ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت — مگر پھر امریکہ کی جنگی پالیسیوں نے اسے دشمن بنا دیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دن وہ اچانک غائب ہو گئیں... اور پھر؟
اس مکمل تھریڈز میں جانیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پوری زندگی کے متعلق 💔💔💔😢😯
ایک خوبصورت منظر
ایران کے ایک سکول میں 35 سال بعد تمام کلاس فیلو جمع ہوگئے اور اپنے استاد کو جس نے انہیں پڑھایا تھا انہیں بھی مدعو کیا تاکہ وہ اپنے قدیمی شاگردوں کی کلاس کو ایک بار پھر سے پڑھائیں۔ ایک دفعہ پھر سکول لائف کی یاد تازہ کردی۔ کوئی ڈاکٹر تو کوئی انجینئر تو کوئی معلم تو کوئی روحانی عالم۔ انہوں نے 35 سال بعد ایک دوسرے کو تلاش کرکے اس یاد کو دوبارہ زندہ کیا۔❤️
حقائق
مئ 2022 میں شہباز شریف وزیر اعظم تھے، کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید کی قیادت میں وفد افغانستان گیا اور اس وفد نے افغان طالبان کے ساتھ نہیں بلکہ TTP کے ساتھ مزاکرات کیے،
بلاول بھٹو اس وقت وزیر خارجہ تھے،
حامد میر
9 مئی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے پراپیگنڈہ کی دھجیاں اکیلے رؤف حسن نے اُڑا کر رکھ دیں تھیں آج تک ان سوالات کا جواب نہیں دے سکا ہمارا ادارہ !
آج بھی ساری پریس کانفرنس نو مئی کے ارد گرد گھومتی رہی مگر ان سوالات کا جواب آج بھی کسی کے پاس نہیں ؟!
مارچ 2022 میں جب عمران خان حکومت OIC کروا رہی تھی اور پوری مسلم امہ کے سربراہان پاکستان مدعو تھے،
تب بلاول صاحب دهمكیاں دیتے تھے کہ میں دیکھتا ہوں پاکستان میں OIC کیسے ہوتی ہے؟
یہ ملک دشمنی نہیں، ملک دوستی تھی؟
میں نے اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سن کر بھی دل بیزار نہیں ہو رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️❤️❤️
آپ کا تجربہ سن کر کیسا رہا؟
فیصل واوڈا نے سندھ اسمبلی آنا تک گوارا نہ کیا اور وہ سینیٹر منتخب ہو گئے باقی تمام امیدوار موجود تھے لیکن فیصل واوڈا نہیں آئے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے جتنے لوگوں سے بات ہوئی ان تمام کا کہنا تھا کہ آپ جانتے ہیں ہم انہیں کیوں ووٹ دے رہے ہیں ! مظہرعباس ۔