شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"پی ٹی آئی نے کال آف کا اختیار مولانا کو دے دیا تھا، صبح 6 بجے تک معاملات تقریباً طے ہو چکے تھے۔ سہیل آفریدی کی کانفرنس کال پر مولانا سے بات کرائی گئی تھی، جس میں سہیل آفریدی نے مولانا سے یہ کہا تھا کہ مولانا، اگر آپ گارنٹی دیتے ہیں کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دی جائے گی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان کا علاج کروا دیا جائے گا، تو میں آپ کو اختیار دیتا ہوں کہ آپ ہماری طرف سے لانگ مارچ کے ختم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں"۔ اسلم غوری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اس طرح کے فیصلے کرنےوالے عقل سے بالکل ہی پیدل ہیں۔ یہ مناظر عوام کے دلوں میں PTI کےلیے مزید ہمدردیاں پیدا کررہے ہیں۔ مجھے تو کبھی کبھی جاوید لطیف کی بات سچ لگتی ہےکہ سسٹم میں اب بھی پی ٹی آئی کی سہولتکار موجود ہیں۔ ایسے اقدامات کا فائدہ صرف PTI کو ہوگا۔
حکومت کی طرف سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردوں کی سہولت کار ہے اس لئے تحریک انصاف کی قیادت پر حملہ نہیں ہوتا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے تحریک انصاف کے کئی رہنما اور صوبائی وزرا دہشگرد حملوں میں شہید ہو چکے ہیں کچھ وزرا پر تو خودکش حملے بھی ہو چکے ہیں لیکن افسوس کہ ان شہیدوں کی قربانی سے انکار کیا جاتا ہے جو ناانصافی اور ظلم ہے
جناب اسپیکر اس ہاوس میں ان قرآنی آیات کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹ نہیں بولنا چاہیے !
منافق کی تین نشانیاں
1 جب بولے گا جھوٹ بولے گا2 وعدہ اضافی کرے گا۔ 3 امانت میں حیانت کرے گا
(حدیث مبارک)
گورنر راج ایمرجنسی لگانے متعلق نیا انکشاف
ایسے لگتا ہے بات چیت کے باوجود حکومت بھی وہی چاہ رہی تھی پھر جو گورنر راج ایمرجنسی کی صورت میں کیا ہے
معاملہ کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔
اسحاق ڈار نے ابھی سینیٹ کے فلور پر نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ (جس دن ایمرجنسی گورنر راج لگی) اس روز کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی جو بات ہوئی تھی (جس میں مولانا کی جانب سے ان کو بتایا گیا) تو اس وقت کابینہ کا ذہن یہ تھا کہ اگر یہی ہے تو ان (پی ٹی آئی) کو کہیں پھر اپنا وزیر اعلی (سہیل آفریدی) تبدیل کر دیں
گویا وہ مطالبہ جو پہلے حکومت کا نہیں تھا وہ آخری لمحے میں ٹیبل پر آچکا تھا
دلچسپ ۔۔۔
کل پی ٹی آئی کی حکومت گرائی گئی اور آج بکتربند گاڑیاں پہنچ گئیں جن کے بارے میں سہیل آفریدی نے بتایا تھا کہ پیمنٹ دینے کے باوجود مال ہمیں نہیں دیا جا رہا ۔
مطلب دہشتگردی بہانہ ہے پی ٹی آئی نشانہ ہے !
#گورنر_راج_نامنظور
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے پردہ اٹھایا ہے جس سے واضع ہوتا ہے کہ کیسے جب معاملات درست سمت بڑھ رہے تھے تو حکومت نے آخر وقت پر کیسے پینترہ بدلا ۔۔۔۔جس کو مولانا کہہ رہے ہیں کہ حکومت نے وعدہ خلافی کی
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
(سورۃ الرعد، ۱۰)
صحافت امانت ہے عوام تک سچ پہنچانا!
میڈیا پر کوریج حقائق کے مطابق کی جا رہی ہے یا فرمائشی ؟
منافق کی تین نشانیاں ہیں
جب بولے گا جھوٹ بولے گا
وعدہ کرے گا تو وعدہ خلافی کرے گا
امانت میں خیانت کرتے گا
کامران مرتضیٰ نے اہم سوالات اٹھا دئیے
"حکومت نے جلد بازی میں یہ کیا ہے اور زیادتی بھی کی ہے معاملات تقریبا طے ہو گئے تھے پی ٹی آئی کچھ معاملات میں پیچھے ہٹ گئی تھی اور گو ہیڈ بھی مولانا کو دے دیا گیا تھا اور جو کل ہم نے طے کیا تھا وہ حکومت کے اطمینان کے بھی قریب قریب تھا پھر بھی حکومت کا یہ کرنا عجیب ہے "