خان صاحب کی بہنوں کو سلام، یہ بہادر اور باشعور بہنیں ہیں جنہوں نے خان صاحب کے مسئلے کو زندہ رکھا ہے۔ ورنہ لوگ بھول جاتے ہیں۔ لیکن علیمہ صاحبہ نے اس مسئلے کو زندہ رکھا ہے۔
اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
ڈبو ایک بار ذلیل ہوگیا ہے۔
فوجی ٹاوٹس کی مائنس عمران خان پی ٹی آئی چلانے کی سازش پھر سے ناکام!
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوں کا بیان:
"فواد چوہدری و دیگر سے کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات کا جو تاثر دیا وہ درست نہیں، فواد چوہدری کا بیان مکمل حقائق کے منافی ہے،
ہمیں اپنی پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ، اور پارٹی پالیسی کے ساتھ ہیں۔"
شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری سمیت دیگر نے وکیل رانا مدثر عمر کے زریعے کوٹ لکھپت جیل سے بیان جاری!
کیا یہ کاندھے بلوچستان کے شہید پولیس اہلکاروں کی میتوں کا وزن نہیں اٹھا سکتے؟
یاد رہے یہ فوٹو نومبر 2024 میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ حادثے میں شہید ہونے ولے رینجر جوان کے جنازے کی ہے۔
کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کے باوجود ثناء اللہ مستی خیل سرکاری گاڑی سمیت سارے مراعات لیکر عیاشیاں کر رہا ہے۔
صرف مستی خیل نہیں بلکہ سارے پارلیمنٹرینزز عمران خان کے نام پر عیاشیاں کر رہے ہیں 🖐🏿
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماوں کا بیان
فواد چوہدری و دیگر سے کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات کا جو تاثر دیا وہ درست نہیں ، بیان
فواد چوہدری کا بیان مکمل حقائق کے منافی ہے،بیان
ہمیں اپنی پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ، اور پارٹی پالیسی کے ساتھ ہیں بیان
شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری سمیت دیگر نے بیان جاری کیا
پی ٹی ائی رہنماوں نے وکیل رانا مدثر عمر کے زریعے کوٹ لکھپت جیل سے بیان جاری کیا
لوگ مارکیٹوں بازاروں میں جھولیاں اٹھا کر یاد کر رہے ہیں ۔ پنڈی میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 روپے میں فروخت ہورہا ۔ کسان کی گندم کی قیمت 3500 روپے فی من تھی لیکن آج اوپن مارکیٹ میں گندم 4300 روپے میں فروخت ہوئی ہے
روٹی 17 سے 20 روپے میں بِک رہی
نشتر ملتان سمیت پاکستان بھر کے ہسپتالوں میں غریب پاکستانی مریضوں کی خدمت کرنے والے افغان ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا افسوسناک ہے ، یہ تو مسیحا ہیں، ان کے ساتھ ایسا نہ کریں
🚨🚨 محمود خان اچکزئی کا ہنگامی بیان....
آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟
اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟
حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔ ماہر معیشت حسن ظفر
علیمہ خان نے 5 اگست کی ایک روزہ کال کو مسترد کر دیا، ہم نے سنا ہے کہ 5 اگست کو کال دی ہے لیکن ہم پی ٹی آئی کو کہتے ہیں کہ یہ ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے۔
آپ نے ایک دن کی کال نہیں دینی
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
ہم وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں ہماری عمران خان سے ملاقات کا آج دن ہے ہماری ملاقات کروائی جائے SHO ہمیں کوئی جواب نہیں دیتا یہ ملاقات کروائیں نا کروائیں ہم آتے رہیں گے۔
@Noreen_KhanPK#AsimLaw
لاش پر گدھ ناچتا ہے۔ بلوچستان سے 42 جنازے اٹھے ہیں لیکن کچھ گدھ وہاں ابرار کے گانوں پر مجرا کر رہے ہیں۔ بے شرمو بے حیاو ! کچھ جوان شہدا کا ہی خیال کر لو ۔ ان کا کفن میلا نہیں ہوا اور تم لوگ ناچنے لگے ہو۔ کس چیز کی خوشی میں؟ کیا گزر رہی ہو گی ان کے ورثا کی تمہیں تھرکتے دیکھ کر؟
نواز شریف، مریم نواز اور خواجہ آصف کی پرانی تقاریر پر میں نے ٹویٹس کیے تو ن لیگ والے رپلائیز میں گالیاں دے رہے ہیں، کیوں؟؟؟ کیا ان کے وہ بیانات جھوٹ تھے ؟ غلط تھے ؟ بکواس تھے؟؟؟