He deserved it.
Ku k ye enka puppet tha,aur hai,
Har daor main esnay mulk o qaom k sath ghaddari ki... 26th constitutional amendments main facilitate kiya
Abhi province and national assembly main form 47 k taht betha hai...
Apnay personal interest k lye ye kuch bhi kr leta hai
عائشہ گلالئی سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتہائی غلیظ اور گھٹیا گفتگو کروائی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان بزرگ سیاستدان اور قومی رہنماء ہیں، انکے خلاف غلیظ میڈیا ٹرائل قابلِ مذمت ہے۔
مولانا نے اصولی طور پر بالکل درست کہا آج فیلڈ مارشل کہہ رہے ہیں کہ سیاست گولیوں کی بوچھاڑ میں کریں یہ نہیں ہوگا قائداعظم نے بھی کہا تھا کہ وردی والوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
عاصم منیر دہشت گردی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ یہ پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا آزمودہ نسخہ ہے اور اسی طریقہ واردات کے ذریعے اب عاصم منیر مستری بھی خطے میں اپنے ناجائز مفادات حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
چند ماہ قبل ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میر شفیق الرحمان مینگل، بلوچستان میں داعش خراسان کی معاونت اور رسد کے حوالے سے فوج اور خفیہ اداروں کے تعاون سے کردار ادا کر رہا ہے۔ شفیق مینگل پاکستانی انٹیلیجنس آئی ایس آئی کے لئے دیتھ سکواڈ بھی چلاتا ہے، جس کے لئے اسے پنجاب سے آئے دہشتگردوں کی حمایت اور سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔
اب چند ماہ بعد میر شفیق الرحمان مینگل کے فوجی مرکز پر حملہ ہوا، جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اسی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ بلوچستان میں موجودہ بدامنی اور بدحالی کی اصل وجہ عاصم منیر کی پالیسیاں ہیں، اور دہشت گردی کو بطور آلہ استعمال کرنے کی یہ حکمت عملی اب مکمل طور پر بے نقاب اور ناکام ہو چکی ہے۔
بلوچستان کو کیوں ہمیشہ ایک 'یتیم خانہ' بنا کر رکھا گیا؟ اگر اس کی کوئی پہچان ہے تو صرف اس کے وسائل، اس کا ساحل اور اس کی معدنیات ہیں۔ جب وقتِ ضرورت چند ووٹوں کی حاجت ہوتی ہے، تو سب کو بلوچستان یاد آ جاتا ہے۔ سردار اختر مینگل کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
”زیارت بلوچستان میں دہشتگردوں نے 9 پولیس اہلکار شہید اور 5 اغواء کر لیے لیکن بے شرمی سے کہا جاتا ہے کہ ہم نے حملہ ناکام بنا دیا۔ اس کے بعد سرکاری انتظامیہ، ایف سی، ڈی سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کو زیارت جنازگاہ سے نکال دیا گیا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچستان کے معاملات کس قدر خراب ہو چکے ہیں” @SHABAZGIL
کوئٹہ کا تفریحی مقام ہنہ اوڑک کوئٹہ کنٹونمنٹ کے بلکل قریب ہے، دھشتگرد کہاں سے آتے ہیں انہیں اسلحہ اور کھانا کون فراہم کرتا ہے انہیں کمک کہاں سے پہونچتی ہے؟ سیکیورٹی فورسز ہنہ اوڑک کے آس پاس پہاڑوں پر موجود ہیں ہنہ جھیل کا انتظام بھی سیکیورٹی فورسز کے پاس ہے پھر دھشتگرد شعبان کے علاقے میں کیسے آ جاتے ہیں؟ ہنہ اوڑک کی قیمتی زمینیں ہیں اور جب سے بلوچستان مائینر اینڈ منرلز بل پاس ہوا ہے اس کے بعد سے دھشتگردی کے یہ واقعات شروع ہوئے ہیں، یہاں پر ڈی ایچ اے بھی زمینیں خریدنا چاہتا تھا کیا یہ سارا کھیل قیمتی معدنیات اور زمینوں پر قبضے کے لیے کھیلا جا رہا ہے؟ بلوچستان کے لوگ اب فتنہ ال ہندوستان اور فتنہ الخوارج جیسی باتوں میں نہیں آتے، 2 سال سے پاکستان افغانستان بارڈر سیل ہے تو دھشتگرد کہاں سے آئے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی
سخت افسوس کی بات ہے کہ کشمیر کے لیے لوگ آواز نہیں اٹھا رہے، جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ارادے بہت خطرناک ہیں۔ ان لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں
جو ہفتوں سے اپنے معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ سڑکوں پر بنیادی حقوق کے لیےبیٹھے ہیں۔
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1058 اور بشریٰ بی بی کو 792 دن ہو چکے ہیں اور گزشتہ آٹھ ماہ سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں، اس دوران عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے، عمران خان کو نہ ان کی فیملی، نہ ذاتی معالجین اور نہ ہی ان کے وکلاء سے ملنے دیا جاتا ہے، آج عمران خان کی غیر قانونی قید تنہائی کے خلاف ان کی بہن علیمہ خان کی درخواست اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف ان کی بیٹی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں لگی ہوئی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
جنسی درندوں کو چوک میں لٹکایا جائے اور انہیں تب تک وہاں رکھا جائے جب تک ان کی ہڈیاں اور ماس گل سڑ نہ جائے پھر نشانَ عبرت کے طور پر ان کے ڈھانچے وہیں چھوڑ دئیے جائیں ۔
اس مقدس ایوان کی قسم کھا کر کہتی ہوں، کہ اللہ اور میرے ماں باپ کی دعاؤں کے بعد جس شخص کے نام پر میں ووٹ لے کر اس ایوان میں موجود ہوں، وہ لیڈر عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ وہ آج ہمارے بیچ میں کیوں نہیں ہے؟ نادیہ کھر
یوسف رضا گیلانی نا اہل ہوئے تو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ مخدوم شہاب وزیراعظم ہونگے، رات کو انہیں گھر سے اٹھا لیا گیا۔ اٹھانے والوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہونگے۔ راجہ صاحب بتائیں وہ کون تھے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنوایا؟