ترقی کرتا پنجاب خود دیکھ لیں ماؤں بہنوں کو گھر��ں میں گھس کے مار رہے ہیں اور گن کی کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہے اور پولیس والے خود بھی مریم بن گئے ہوئے ہیں منیر بن گئے ہوئے ہیں غنڈاراج
اس آگ میں یا تو ہم خاک ہو جائیں گے جل کر، یا پھر تاریخ رقم کر جائیں گے۔
ان شاء اللہ کشمیری ایک تاریخ رقم کریں گے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#ناحق_قید_کے_3سال
قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
فرید خان جون 9 جون سے قید میں تھے آج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو پاکستانی فوج نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے
ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
🚨تابش ہاشمی ایک غیرت مند شخص ثابت ہوئے
کشمیر میں ہونے والے ظلم پر بات کرنے پر تابش ہاشمی کا جیو نیوز کے ساتھ 5سالہ سفر اختتام پذیر ہو گیاجن کے ضمیر زندہ ہوں وہ نتائج کی پرواہ نہیں کرتے
محسن نقوی اسی نوجوان طبقے کی بات کر رہے تھے کہ وہ اگر نظام سے تنگ آ کر متحد ہو کر نکل آئے تو نظام الٹ سکتا ہے۔
اللّه کشمیریوں سمیت ہر پاکستانی کی حفاظت کرے جو حق کے راستے کا مسافر ہے اور مظلوم ہے۔ آمین۔ 🙏
سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا تھا مگر ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید
آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔
گورننس سے تمہارا کیا لینا دینا؟ اپنی بیرکوں میں واپس چلے جاؤ، اور صرف وہ کام کرو جس کا حلف اٹھاتے ہو، جس کی تنخواہ لیتے ہو۔ سارے مسائل حل ہو جائیں گے! قاسم سوری
#pakistan@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کشمیر کے حالات ہمارے سامنے ہیں لیکن حکومتی اتحادی ایک دوسرے پر ذاتی نوعیت کی تنقید میں مصروف ہیں، نہ کشمیر اور نہ ہی کشمیریوں کی بات ہو رہی ہے، عوام کے شعور کی مسلسل توہین کی جا رہی ہے، کیا عوام بھیڑ بکریاں، حالات یہاں تک پہنچے کیسے؟ کیا کوئی جواب دے گا؟ منصور علی خان سے گفتگو
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطی�� کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏