جس بارش ژالہ باری کو شہروں کے لوگ انجوائے کرتے وہ کسانوں کی ساری جمع پونجی مٹی میں رول جاتی ہے😭💔
415 روپے لٹر ڈیزل، 16600 روپے بوری ڈی اے پی،یوریا 4695 روپے بوری باقی خرچے الگ اور تیار فصل پر قدرت ایسا حال کردے تو خودکشیاں ہی ہونی ہیں🥲
جب اپنی ہی عوام پر بم گرائے جائیں(واضح رہے کہ افغانستان اور پاکستان میں دونوں اطراف ایک ہی قوم آباد ہے) تو پھر فوج سے نفرت ہی کی جاسکتی ہے، اور اس کی سوچ پر لعنت ہی بیجھی جاسکتی ہے۔
🚨🚨الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں 📢؛_
🚨الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ھے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین _