اسرائیل نے رات درجنوں فلسطینیوں کو غزہ میں زندہ جلایا ۔۔ لیکن آپ کہیں یہ بات ہوتے نہیں دیکھیں گے ۔ نہ اسکی مذمت نہ کوئی شور ۔۔ اس بہری ، گونگی ، سفاک دنیا پر لعنت ہے
نوازشریف میزائل ٹیکنالوجی کیخلاف تھے پیسے نہیں دیے پھر محترمہ کے دور میزائل کیلیے پیسے ملے ہمارے پاس دلی اور اس سے آگے کے شہروں کو ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت ہے سنیے محسن پاکستان کے انکشافات
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔ (سورة الجمعة)🤍
تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔
اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا