اعظم سواتی کی ضمانت تو ہو گئ، لیکن ہمارے نظام انصاف کے چہرے پر جو سیاہ داغ اس مقدمے نے لگایا ہے اس کا دھلنامشکل ہے، جرم صرف یہ کہ طاقتور لوگوں پر تنقید کی جرآت کیسے ہوئ ہر صوبے کی عدالت کے چکر لگوا کر پچھتر سالہ بوڑھے شیر کی ہمت توڑنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ڈٹ کر کھڑا رہا
ایاز صادق نے آج جنرل باجوہ صاحب کو تنقید کا نشانہ بنایا ، میں انتظار ہی کرتا رہا کہ میرے دوست احمد ملک کب پریس کانفرنس کر کے ایاز صادق کی مذمت کریں گے لیکن لگتا ہے عمران خان کی باجوہ صاحب پر تنقید حرام ہے نون لیگ کی تنقید حلال تنقید ہے
اسلام آباد میں ووٹر پولنگ اسٹیشن کے باہر کھڑے ہیں لیکن عدالت کے واضع احکامات کے باوجود انتخابات روک دئیے گئے ہیں،ووٹ سے خوفزدہ حکومت اپنے کٹھ پتلی الیکشن کمشنر کے ساتھ ملکر��وام اورآئین کا مذاق اڑا رہی ہے، عدالت اپنے فیصلے پرُعملدرآمد کروائے اورتوہین عدالت کی کاروائ کی جائے
ا��تیاط کریں ! محض شوق میں چلائی گئی ایک گولی بھی آپ کو "معزز شہری" سے "قاتل" بنا سکتی ہے۔ ہوائی فائرنگ کسی بے گناہ کی جان لینے کا سبب بن سکتی ہے
#PunjabPolice #Awareness #Safety
عمران خان نے جو کچھ بھی حاصل کیا وہ اپنی محنت اور ہارڈ ورک سے کیا- عمران خان ہماری ٹیم کے بیسٹ لیڈر تھے عمران خان کی نیت صاف ہے- عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔رمیز راجہ
اسٹیبلیشمنٹ کا نامزدچیف الیکشن کمشنر اتنا طاقتور ہےکہ اس نےایک آئینی عدالت کا فیصلہ جوتےکی نوک پررکھا ہے،
اب دیکھتےہیں کہ آئین اور آئینی عدالت جیتے گی یا اسٹیبلیشمنٹ کا ایک چھوٹا موٹا مہرہ....
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا امتحان ہےکہ وہ اپنی عدالت کی عزت کیسےبحال کراتے ہیں
عمران خان نےایک ایڈیشنل سیشن جج پر تنقید کی تواسلام آباد ہائی کورٹ کے5 ججز نےکیس سنا، سخت ریمارکس آئے، کئی پیشیاں ہوئیں،
صرف اس لیے کہ ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی ایک جج کا معاملہ تھا،
یہاں تو سکندر سلطان راجا اور رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو ہی جوتے کی نوک پر رکھا ہے
آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد کےحوالے سےاسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پر عمل نہ کر کےECP نےپھرسےثابت کیاہےکہ یہ امپورٹڈحکومت اور اسکے سرپرستوں کی بی-ٹیم ہے۔عوام سےخوفزدہPDM ہر انتخابی میدان سےبھاگ رہی ہے۔ووٹ کاحق بنیادی جمہوری اصول ہےاورPTI پوری دلجمعی سےاس پر قائم ہے
ایک خط نہ لکھنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عداکت پر فارغ کیا گیا تھا۔ دیکھتے ہیں اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کروا کر چیف الیکشن کمشنر نے جو توہین عدالت کی گئی ، اس پر کیا ہوتا ہے
At #AlQadir, vision is to become hub of higher education based on Islamic principles & modern disciplines. To facilitate effective nation building, our renowned PhD Faculty educates deserving students from remote areas, who otherwise are deprived of quality higher education.