مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر پولیس نے رات گئے دھاوا مارا اور ان کے داماد مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کیا۔ اب فیک ایجنڈا پہلایا جا رہا ہے کے وہ کروڑوں کی بجلی چوری کر رہے تھے۔ کہاں پر ان کی کوئی industries تو نہیں ہیں یا گھر میں کروڑوں کی بجلی چوری کر رہے تھے۔ قوم سب جانتی ہے۔
اب رہیں چین سے بے درد زمانے والے
سو گ��ے خواب سے لوگوں کو جگانے والے
دیکھنے کو تو ہزاروں ہیں، مگر کتنے ہیں
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
مر کے بھی مرتے ہیں کب مادر ملت کی طرح
شمع تاریک فضاؤں میں جلانے والے
#MAHashmi
سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں
مزمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے استدعا کرتا ہوں
کے اس بے ادبی کے خلاف خاطر خواہ اقدامات اٹھائے
جائیں۔
@Fani2536 Imran Khan is leader for illiterate people like you. Second name of Imran Khan is Uturn. He always take Uturn from his words
But for your information @JavedHashmiJH always stand with his principles and he never want a Uturner as his accompanier.
Khan make you fool by sharpmind.
جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے -
وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے - مسلم لیگ ن آئینی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے اور اُمید کرتی ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر ملک کو مظبوط بنانے کے لئے کام کریں -ترجمان مسلم لیگ ن
ہمارے پیارے نبی کی شان میں گستاخی کرنے والے یہ سن لیں کہ ہم اپنی زندگیاں تک ناموس رسالت پر قربان کر سکتے ہیں۔آپ کی ذات بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں۔
#آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان
آج ایک کانگرس لیڈر اور سکھ سنگر سدھو موسے والے کا گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس قتل پر انسان ہونے کے ناطے ہم سب پاکستانیوں کو دکھ ہوا۔
#Sidhu_Moose_Wala
Yasin Malik is Kashmiri Hero. Mr Imran kindly stop your rubbish politics.This is the time to do something for our beloved kashmiri Poeple.Stop your movement of Azad Pakistan. Pakistan is already independent.Please start movement for the freedom of Yasin Malik.
#ReleaseYasinMalik