اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ کو حاضر ناظر جان کر پی ٹی آئی کے دوست بتائیں کہ اگر جنرل فیض آرمی چیف بنا دیئے جاتے تو کیا آپ آج اسٹیبلشمنٹ کے گُن نہ گا رہے ہوتے؟ کیا آپ ایک بار پھر مطالعہ پاکستان پر یقین نہ لے آتے؟
بھائی !! اسٹیبلشمنٹ تب تک ہی بُری ہے جب تک آپ کی مرضی کی نہ ہو۔
اگر کسی کا خیال ہے کہ باجی پرسوں اتوار بازار جا رہی ہیں تو ان کے لئے اطلاع ہے کہ باجی اب آن لائن شاپنگ کرتی ہیں اتنی ویلی نہیں کہ عوام کی اشرافیہ کے بارے میں مغلظات سنیں اور ٹویٹ کر کے اطلاع بھی دیں
اگر آپ محب وطن لوگوں کو غدار کہیں گے تو پھر غدار کو کیا کہیں گے؟ علی محمد خان پر دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ تو ختم ہو گیا لیکن دل پر جو چوٹ لگی وہ ابھی تک درد دیتی ہے @Ali_MuhammadPTI
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے درست فرمایا اخبار اور ٹی وی سے منسلک ہر شخص جرنلسٹ نہیں ہوتا اسی طرح ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں جج کی کرسی پر بیٹھنے والا ہر شخص جج نہیں ہوتا کیونکہ جج ایک کوڈ آف کنڈکٹ کا پابند ہوتا ہے لیکن ہمارے کئی ججوں کے فیصلے کا تو اعلان سے پہلے سب کو پتہ ہوتا ہے
Warning abusive content
ان لوگوں کو سیاسی لوگوں کے گھروں کے اندر بھیجا گیا۔ سوچیں کیا کیا ہو گا
ابھی کیمرہ آن ہے تو یہ حالات ہیں
یہ حیوان پس پردہ کتنے غلیظ ہوں گے
معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اخلاقی تباہی بھی PDM کا تحفہ ہے
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
شکریہ آئی جی پنجاب
#PAKWatch: Welcome to Pakistan, where the military runs the show and the press turns a blind eye. That’s why Pakistan ranks a TERRIBLE 150th out of 180 countries in @RSF_inter’s 2023 World Press Freedom Index.
My brother-in law Habib Khan has been killed by his abductors who kidnapped him a few hours ago. His gunman has also been shot and killed. Police arrived at the spot, and SHO Tank was also killed. The accused have not been identified so far.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
ایک اور سابق وزیراعظم کو سزا سنا دی گئی آج تک کسی ڈکٹیٹر کو سزا نہیں ملی کیونکہ وزیراعظم جب حکومت نیں ہوتا ہے تو ڈکٹیٹروں کے خلاف فیصلے سنانے والے ججوں کو پاگل قرار دے دیتا ہے
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
ایسے میں جب پاکستان آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز کے حصول کیلئے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے، محض برآمدات سے ہونے والی آمدن اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر کی مد میں پچھلے ایک سال میں 7.15 ارب ڈالرز کا نقصان کیا جا چکا ہے۔
اس کا سیدھا سادھا سا مطلب یہ بھی ہے کہ جب ہماری (ڈالرز میں ہونے والی) آمدن مسلسل سُکڑ رہی ہے تو لامحالہ ہمارا قرض تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان کو جس سطح کا نقصان پہنچایا گیا ہے اس پر بہت سے سوالات کے جوابات تبدیلئ سرکار کی سازش میں ملوث کرداروں کے ذمّے ہیں۔