آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے ۔ حالات تنگ کردیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے ۔ وہ اللہ ہے سننے والا جاننے والا ہے ۔ وہ واقف ہے تمہاری تکلیف سے ، آسان کردے گا ہر مشکل کو کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔تمہارا یقین کامل جیت جائے گا۔ یہ لوگ جو باتیں کرتے پھرتے ہیں یہ ہار جائیں گے۔ انکی باتیں دھری کی دھری رہ جائیں گی جو مایوس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تمہیں گمراہ کرتے ہیں۔ اور تم پھر بھی اللہ تعالیٰ پر یقین رکھے ہوئے ہو۔ تمہیں پتا ہے وہ سچا رب ہے۔ تمہاری زندگی بدل دے گا۔ نصیب بدل دے گا ، بس مانگتے رہو💜
Bilkul.
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*مخلص تعلق اور رشتے میں مہنگے تُحفوں، بلاوجہ تعریفوں، خواہ مخواہ کے نخروں کی ضرورت نہیں ہوتی۔*
*اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے تھکے ہوئے حُلیے میں بھی ایک دوسرے کے سامنے جانے سے ہچکچاہٹ نہ ہو، اور غلطیوں پہ طعنے ملنے کی بجائے نصیحتیں ملیں تو اِسی کا نام مُحبت ہے*
*🍀ارشاد نوری*🍀
@drhossamsamy65 Urgent | "Haaretz": Military control agreed to publish Netanyahu's recordings against Qatar after consulting with his office, which supported publishing
@drhossamsamy65#اخ | The British Foreign Minister for Al-Jazeera: Israel will not accept that Hamas will run the Gaza Strip after the war and has the right to do so!!
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*جب لوگ کہتے ہیں کہ وہ آپ میں کچھ اچھا نہیں دیکھ سکتے ان کو گلے لگائیں اور کہیں کہ اندھوں کے لیے زندگی واقعی مشکل ہے*
Have a nice day 😘😘