رانا ثنأللہ کا بڑا اعتراف
“جس کا بل 13 ہزار آتا تھا وہ ہمارے دور میں 43 ہزار ہو گیا”
شیر پاکستان کے پاکستانیو ووٹ کی طاقت سے ایسا جھٹکا دیا کہ یہ سب سچ بولنے پر آ گئے ہیں۔
اگر پولیس نے ہم پر تشدد کیا یا ہمارا راستہ کاٹنے کی کوشش کی تو میں واضح کردوں پھر ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک نتائج تبدیل نہیں ہوتے، جہاں پر انہوں نے تشدد شروع کیا پھر وہاں سے ہمارا دھرنا شروع ہوگا۔
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے#KingIsBack https://t.co/QnuKFYkrwr
جماعت اسلامی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے امیدوار کے مطابق ان کے پاس جو فارم 45 ہیں ان میں پی ٹی ائی کے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 27 ہزار کی لیڈ حاصل کر رہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق اس حلقے سے عطا تارڑ جیت چکے ہیں،الیکشن کمیشن کو فوراً درست رزلٹ جاری کرنا چاہیے۔
#MandateThieves
عون چوہدری سے میرا معصوم سوال
کچھ نا کچھ تو ہے جو آپکا نوٹیفیکیشن واپس ہوا ہے
آپ نے اتنی ساری دستاویزات دکھا دیں کوئی چار پانچ فارم 45ہی دکھا دیں جہاں سے آپ جیتے ہوں
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
سب اس کو ری ٹویٹ کرکے انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائیں۔ کمنٹ میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی مینشن کریں۔ منڈی بہاوالدین سے ن لیگی ناصر بوسال کی جانب سے کی گئ دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی https://t.co/DA2pbvYzLS
عمران خان کا پیغام🚨
تمام پاکستانی ہفتہ کو پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر احتجاج کریں۔
اگر پاکستانی قوم ہفتہ کو احتجاج کے لیے نہ نکلی تو جمہوریت ختم ہے۔
شیر افضل مروت https://t.co/zs8xGR0Dkk
پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین سنیٹر شہید عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال خان کاکڑ نے بھی یہ چیز واضح کیا کہ ایک درجن کے علاؤہ پورے ملک میں تمام سیٹوں کو تحریک انصاف جیت چکا ہیں
آپ نے نفرتیں ہی اتنی پھیلا دی کہ تحریک انصاف کے ووٹر نے نفرت اور غصے میں ووٹ ڈالا ۔۔۔ کسی کو اچھا لگے یا برا تحریک انصاف کا ووٹر ابھی پورا باہر نہیں نکلا تھا ۔۔۔۔۔
ن لیگ رہنما آصف کرمانی
ایک پولنگ سٹیشن جس کا میں نے دورہ کیا وہاں پر ایک شخص ووٹ والا ڈبہ لیکر بھاگ گیا اور فوج کو اُس کی پُشت پناہی حاصل تھی۔
انٹرنیشنل میڈیا بھی جئی تئی پھیر رہا ہے۔
الحَمْدُ ِلله !حلیم عادل شیخ جیل سے رہا ہو گیا
جیل سے رہا ہوتے ہی عمران خان کی تصویر بُلند کردی
یہ تصویر جیل کے قیدی نےگفٹ کی ہے
حلیم عادل
#iqrarulhassan