حکومتی خرچہ پر بلاواسطہ اور بالواسطہ امریکہ جانے والے صحافیوں ڈیجیٹل میڈیا مالکان اور سرکاری و غیرسرکاری لوگوں کی تعداد سے تو لگتا ہے کہ پاکستان برونائ دالسلام ہے جہاں حکومت کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ سمجھ نہیں آُرہی خرچ کہاں کرنا ہے!!
اب کدھر مر گئے ہیں شاہ زیب خان زاداہ جیسے بےشرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشری بی بی کی کردار کشی کرتے تھے ۔اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈوکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ڈوب کر مر جاؤ بے غیرت لفافہ صحافیوں
منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے
@shazbkhanzdaGEO@geonews_urdu
مجھے پتا ہے مقابلہ سخت ہے لیکن ہم نے یہ مقابلہ ہر صورت کرنا ہے، عمران خان نے ہمیشہ سکھایا کہ نیت اور کوشش آپ کے ہاتھ میں کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے، ہم انشاءاللہ بھرپور مقابلہ کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل افریدی
🚨🚨دھوم مچا دیا ہے پوری دنیا میں
عمران خان کی محبت میں بنایا گیا زبردست عربی ترانہ
پاکستان اور عرب دنیا تمام ممالک میں یہ ترانہ بہت مقبولیت حاصل کر رہا ہے یورپ میں بھی وائرل ہو رہا ہے
وائرل کریں پاکستانیوں 💯✌️🔥
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK and my aunts, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK , remain behind bars.
Their only crime is refusing to abandon their brother, Imran Khan @ImranKhanPTI throughout his imprisonment — a detention the UN Working Group on Arbitrary Detention found to be arbitrary and in violation of international law, and called for his immediate release.
For three years, they have stood outside prisons and courtrooms, enduring everything from scorching heat exceeding 45°C to near-freezing conditions, demanding justice and the rule of law.
They have endured tear gas, chemical-laced water cannons, repeated arrests and relentless intimidation. Yet no amount of pressure could silence them or force them to step aside. They stood their ground. They refused to abandon their brother.
Since their latest imprisonment, they have been denied access to their family and legal counsel. They spent three years demanding justice for their brother. Now, like him, they find themselves denied the very rights they are fighting for.
Standing by their brother is not a crime.
Raising their voice for him is not a crime.
Demanding justice and the rule of law is not a crime.
Their detention must end.
تحریک انصاف نے بہت بڑا کام کیا جب پختونخواہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا۔ یہ تحریک انصاف کے منشور کے بنیادی نکات میں سے ایک تھا۔ اس کا خمیازہ تحریک انصاف کو خود بھگتنا پڑا۔
عمران خان نے ہیلتھ کارڈ دیا۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوا۔ کٹھ پتلیوں نے حکومت میں آتے ہی پہلا کام ہیلتھ کارڈ بند کرنے کا کیا۔ کہ اس سے مخالف کو ہمدردیاں ملتی ہیں۔عوام لاعلاج مرتے ہیں تو مریں۔
چینی پر سبسڈی کا سکینڈل آیا تو ترین سے بگاڑ لی۔ علیم خان کو راوی میں وہ سوسائٹی ریگولیٹ نہیں کرنے دی جو آب و تاب سے کھڑی ہے اور ہر سیلاب میں ڈوبتی ہے۔
بیوروکریسی پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سیٹزن پورٹل بنایا۔ غیر فعال کردیا۔ کسانوں کو گندم کا پورا اور بہترین ریٹ دیا۔ اسے ختم کردیا۔ بابر ستار ناقد تھا لیکن جج لگایا کہ انصاف کرے گا۔ اسے کھڈے لائن لگادیا۔ مغرب کو ناراض کرکے افغانستان سے تعلقات اچھے رکھے تاکہ پاکستان میں امن رہے۔ رجیم چینج کروا لیا امریکہ کا مہرہ نہیں بنا کہ پاکستان کسی مصیبت میں نا پھنسے۔
سمجھ نہیں آرہی کہ اس ملک کو مکمل اوورہالنگ کی ضرورت زیادہ ہے یا یہاں سرے سے کوئی سسٹم بنایا ہی نہیں جانا چاہیے۔
میں ایک بات بالکل واضح کرنا چاہتا ہوں، اپنے ورکرز کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جدوجہد لمبی جدوجہد ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ ہے، یہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچ نہیں ہے۔ نوجوانوں سے خاص طور پر کہنا چاہتا ہوں، لوگ آپ کو اشتعال دلائیں گے، سوشل میڈیا پر مختلف باتیں چلتی ہیں، بھائی، ہم کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ اور کھڑے رہیں گے۔ ہم جدوجہد کریں گے اور پُرامن جدوجہد کریں گے۔ اگر کوئی آپ کو اشتعال دلاتا ہے تو آپ کا دوست نہیں، دشمن ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے، ہمارے جلسوں میں کبھی گملا بھی نہیں ٹوٹا۔ عمران خان کی تقریریں سنیں، اُس کا درس امن اور جمہوریت کا درس ہے۔
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر
حامد میر 🔥🔥
فارم 47 پر لائی جانے والی حکومت کی ناکامی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہو چکا ہے ۔ عمران خان آج بھی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لیڈر ہے اور بیرون ملک بھئ بے حد مقبول ہے جسکو ساری دنیا جانتی یے۔ پاکستان میں پاور پولیٹیکس اپنی آخری سانسوں پر ہے عمران خان نے غیر لچکدار رویہ اپنا کر اپنی پارٹی سمیت سب کی پاور پولیٹیکس کو ختم کردیا ہے۔ ایک مفروضہ تھا کہ جس کے پیچھے امریکہ ہو وہ حکومت کامیاب ہوجاتی ہے اگر یہ مقبول حکومت ہوتی تو کنٹنیر کے پیچھے نہ چھپتی۔
گلگت سے لیکر بلوچستان تک پورے ملک کے نوجوان ایک پیج پر ہیں انکی سوچ ایک ہے اور حکمران اشرافیہ اس بات سے بھی خوفزدہ ہے۔
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
ہم 25 چھبیس کروڑ زندہ لاشیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک کو بحران میں چھوڑ کر پہلے لندن پھر امریکہ جا کر اقوام متحدہ میں بِنا کسی سر پیر کے مسلسل بولنے پر وزیراعظم شہبازشریف صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہمیں معلوم کہ ہم وہ خوش نصیب کہ ہمارے صدر چند جملے روانی سےبول نہیں سکتے جبکہ وزیراعظم چند لمحے چپ رہ نہیں سکتے،ہمارے صدر کیلئے کھڑا ہونا مشکل جبکہ ہمارے وزیراعظم کیلئے ٹک کر بیٹھنا مشکل،ہماری دعا ہےکہ اس لازوال اور بےمثال جوڑی سےاللہ پاک ہماری جان چھڑائے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
حکومت کیلئے کونسا کام آسان تھا ؟
۱- ہائی کورٹ کے احکامات پہ عملدرآمد کرتے اور لانگ مارچ ملتوی کرنے کو کہتے۔
۲- ہزاروں کینٹینروں کا حصار بنا دیا۔ بے پناہ پیسہ بھی خرچ ہوا اور جھگڑے نے طول پکڑ لیا۔
اب ہم پاکستان کیلئے دعاؤں کے علاوہ اور کیا کریں ؟
دنیا میں ماشاءللہ اتنی بڑی بڑی طاقتوں کے درمیان صلح کروا رہے ہیں ، اللہ کامیابی عطا فرمائے۔
یہاں گھر میں ہر ایک سے جھگڑا مول لے رہے ہیں اپنے ہی عوام پہ دہشتگردی کے الزامات لگا کر جیلیں بھر رہے ہیں۔
اللہ پیارے پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور عوام اور افواج پاکستان کیلئے مذید مشکلات پیدا نہ ہونے دے
آمین ثم آمین