Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
یہ عمران خان کو قتل کرنے جا رہے ہیں ہم اس وقت عمران خان کو ان کی جانب سے قتل کرنے کی کوششوں کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جب اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا امکان تھا تب ہمارے تک اطلاعات تھیں کہ یہ اس احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کریں گے، بلکل واضح ہے کہ عاصم منیر اب عمران خان کو مردہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ قاسم خان
@DurraniViews جس انقلاب کی تم بات کرتا ہے کہ نظر نہیں ا رہا اپ ایسے کریں ماں کی ٹانگیں اٹھائیں اور اس کے اندر سے گزرتا ہوا اپ کو نظر ائے گا تمہیں کیا پتہ ازادی کیا چیز ہوتی ہے ازادی دیکھنی ہے تو اپ یورپ میں جائیں غلام قوم نے بھی کبھی ازادی دیکھی ہے اس کے لیے ایک قوم بننا پڑتا ہے
@AJEnglish اس سے پہلے بھی دودھ اور شہد کی نہریں نہیں چلتی تھی خیبر پختون خواہ میں 20 سال خون اور الائشیں ہی ٹھائی ہیں اور اب بھی اس سے زیادہ ہی اٹھانی پڑیں گی عوام اتنی بے وقوف نہیں ہے ہم ایسے ادارے پہ لعنت بھیجتے ہیں
Breaking News : Pakistan Tehreek-e-Insaf has issued a call for all people to gather at the Governor's House.
The Asim Munir and team purposely imposed president rule in the state rules by PTI...
تاحیات استثناء لے کر ڈرنے والے کے کرتوتوں کا نتیجہ دیکھنا ہے تو کلپ ضرور دیکھیں، یہ واحد ڈکٹیٹر ہے جس سے ملک کا کوئی شعبہ سنبھل نہیں سکا !!
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
اسلام آباد کے تاجروں کا بھی انقلاب میں شامل ہونے کا اعلان،
اپنے بچوں کو بچانے کے لیے تمام پاکستانی کھڑے ہوجاہیں ورنہ ہمارے لیے صرف تباہی ہے نیشنل پریس کلب میں تاجروں کا بڑا اہم پریس کانفرنس۔۔۔۔کسان طلبہ تاجر اس وقت سب اس فامر 47 نظام سے جان چھڑانے کے لیے سہارا ڈھونڈ رہیں ہیں۔
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے
جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ