جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطے میں ہیں، میں اور اسد قیصر بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ پی ٹی آئی کا ایک بڑا گروپ مولانا سے ملاقات کرچکا ہے۔
لیکن PTI سے تحریری معاہدہ ہونا ضروری ہے، اور اسے عوام کے سامنے بھی لایا جائے گا، تاکہ بعد میں یہ نہ کہا جائے کہ یہ بات ہوئی تھی یا نہیں ہوئی تھی
شیخ اسلم شیخوپوریؒ معذوری کے باوجود علم و تفسیر کی روشن مثال تھے
ڈاکٹر عادل خانؒ علم، زبانوں پر عبور اور اتحادِ امت کے داعی تھے
ڈاکٹر خالد سومروؒ نے اندرون و بیرونِ سندھ سیاست میں الگ مقام بنایا
شیخ محمد ادریسؒ پشتون بیلٹ میں غیر معمولی اثر رکھتے تھے
یہ سب اسی قافلے کے مسافر ہیں
آخر کیا وجہ ہے کہ جب کسی عالمِ دین کا اثر و رسوخ بڑھنے لگتا ہے۔اس کا حلقہ وسیع ہونے لگتا ہے،تو اُسے راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے؟
یہ سوال کئی بار سامنے آچکا ہے
شیخ نظام الدین جیسے فقیہ باعمل شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
شیخ حسن جان کا نام سنتے ہی دلوں میں عقیدت و رشک پیدا ہوجاتا تھا
ویلڈن مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔۔۔!!!!
اقلیتی کمیشن بل میں سیکشن 35 کو نکلوا کر قادیانیوں کی باریک واردات کو ناکام بنانے پر مولانا فضل الرحمن کی عظمت کو سلام۔۔۔۔!!!!
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد۔۔۔۔!!!!
پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل آپ کا ناموسِ رسالتٌ اور ختمِ نبوتٌ کے ساتھ والہانہ تعلق کو سلامِ عقیدت۔۔۔!!!