یہ کلپ ضرور سنیں، یہ منصور علی اور عمر دراز کے بیچ میں گورنر راج کے اوپر مکالمہ ہے، عمر دراز انتہائی تحمل لیکن کمال لاجک سے منصور علی خان کو لاجواب کرتا ہے
جب منصور علی خان نے کہا اگر آئین گورنر راج کی اجازت دیتا ہے تو یہ غلط کیسے ہوۓ
عمر دراز نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کیا کہ کن بنیادوں پر گورنر راج لگایا گیا کیا وہ تمام حالات تھے جن کو بنیاد بنا کر گورنر راج لگا دیا گیا
منصور علی خان نے دفاع پیش کیا جب عدالت اور آئین ٹھیک کہتا ہے تو ٹھیک ہے اس پر عمر دراز نے پوچھا کیا مشرف کا مارشل لاء درست قدم تھا منصور علی خان نے کہا وہ بالکل غلط تھا اس پر عمر دراز نے کہا لیکن عدالت نے تو اسے درست قرار دیا تھا
اس پر منصور علی خان کی زبان کو بالکل تالا لگ گیا
13/10/2026
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
فیلڈ مارشل اور انکے چہیتوں نے خیر پختونخواہ کے حالات انتہائی خراب کر دیئے ہیں۔ قبائلیوں پر لگاتار گولیاں چلائی اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کی من پسند کمپنیوں کو ریئر ارتھ منرلز دینے کے چکر میں ہر طرف آگ لگائی جا رہی ہے۔ لاکھوں ارب کے اس دھندے میں لوگ گولیوں سے مریں گے یا سسک سسک کر تابکاری سے مریں گے۔
اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا!
اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔
یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔
یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
سہیل آفریدی کو سمجھایا جارہا ہے کہ سیاست میں مصلحت ہوتی ہے ، لچک دکھانا پڑتی ہے،حالات دیکھ کر فیصلے کیے جاتے ہیں، ان نصیحتوں میں ایک وضاحت نہیں ملتی کہ مصلحت کے وہ کون سے تقاضے تھے جو پورے نہیں کیے گئے ؟ منتخب حکومت کو اپنے وجود کے بدلے آخر کیا چھوڑنا چاہیے تھا ؟ حبیب اکرم
ایسی سیاسی جماعت جس کو دو تہائی اکثریت عوام کی اکثریت حاصل تھی اس حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، اور اس کے متبادل کسے لے کر آئیں ہیں؟ فیصل کریم کنڈی کو، جو خود الیکشن ہارے ہوئے ہیں، صوبے کے معاملات اب وہ لوگ چلانے کی کوشش کریں گے جن کی عوام میں کوئی روٹس ہی نہیں ہیں، عامر ضیاء
DISGRACEFUL
The imposition of emergency in KP is the final nail in the demolition of democracy. The one province whose 2/3rd mandate could not be stolen has been taken over by an unrepresentative, fraudulent set-up in Islamabad. Only the people of KP had the right to remove their government, not the unelected, gun-imposed usurpers in Islamabad.
All reports suggest that the only sticking point was a meeting with Mr Imran Khan, the people’s falsely incarcerated leader. Those who cannot bear even his image emerging from the dungeons they hold him in are dragging the country down in their petty spiteful malicious hatred. Personal animosity is consuming Pakistan. Poverty and elite capture are up. Those who collude spinelessly grow richer, and plotocracy, and fascism rise.
Never in Pakistan’s history have children been seized and beaten to force their parents into submission. Destruction of property is the police’s new routine. Elected PTI representatives continue to be tortured and kidnapped by masked regime changers, while the judiciary kneels at the altar of the wicked.
The message to encourage terrorism in Balochistan was that constitutional peaceful protests for missing persons were brutally supressed, their women leaders sentenced for life. The same message was given to Azad Jammu and Kashmir, our heart and soul, whose peaceful massive protests were viciously strangulated, with dozens of killings. Is KP now being given the same message by the destroyers of Pakistan, the PPP, PMLN and their Gods?
I assure you, they won’t succeed because Imran Khan abhors violence. PTI and the people of Pakistan will continue our peaceful struggle come what may.
This is our home. We will protect it. Not through the gun but through the compassionate democratic embrace of the miserable, poor, hungry, and downtrodden of all provinces and entities that constitute Pakistan.
I nominate these despicable usurpers for a Nobel Prize, not for peace, but for the fastest effort to demolish a country and its people.
You do everything to destroy us, but Imran Khan will build from the ashes and the filth that you leave behind as you escape.
WE PROMISE انشاللہ
Pakistan’s federal government imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa, sidelining the PTI-led provincial government after talks collapse and ahead of protests over Imran Khan’s jailing, citing border security fears.
Al Jazeera’s Osama Bin Javaid reports.
سہیل آفریدی کو ویسے ہی لاپتہ کیا گیا ہے جیسے علی امین گنڈاپور کو کیا گیا تھا گنڈاپور گارنٹی دیکر باہر آگئے تھے
اگر سہیل آفریدی گارنٹی دینگے تو باہر آجائیں گے نہیں تو سختی برداشت کرنی پڑیگی
عمران ریاض خان
مولانا فضل الرحمان کو استعمال کیا گیا سہیل آفریدی کو ٹریپ کرنے کے لئے سہیل آفریدی مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے وزیر اعلی ہاؤس گئے اور پکڑے گئے مولانا کو پتا بھی نہیں تھا میں استعمال کیا جا رہا ہوں ایک شخص کو پکڑنے کے لئے
اسد اللہ خان
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
آج میں کام سے تھکا ہوا واپس آیا، جب سنا کی پی میں گورنر راج لگ گیا ہے تو جسم میں خون جم گیا ہے،
اے پختونوں کیا اب ہم پر پنجابی حکومت کریں گے؟ جاگو میرے لوگوں۔ کے پی کے کا شہری گورنر کا سن کر پھٹ پڑا