آخر اس وردی کا کونسا ایسا نشہ ہوتا ہے جسے پہن کر یہ اشرف المخلوقات اپنی ساری اخلاقی حدیں بھول جاتا ہے ظلم کرتے وقت کوئی احساس ہی نہیں ہوتا کہ سامنے والا کوئی انسان ہے یا جانور
#BeVoiceOfTheOppressed#Pakistan
🚨سرحد پار بھی گونج عمران خان کا بیانیہ اب جنوبی ایشیا کی آواز بن گیا
مرشد عمران خان کی آڈیو آواز لگا کر آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے 👍💯
تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے آفیشل ہینڈل سے سامنے آنے والی آڈیو نے پورے خطے میں کھلبلی مچا دی ہے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی دن جس طرح انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کی آواز اور بیانیے کو شامل کیا اس نے ثابت کر دیا ہے کہ حق اور سچ کی گونج کسی جغرافیائی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی
جنوبی ایشیا کی سیاست میں ایک نیا بھونچال جب ایک ملک کا حکمران دوسرے ملک کے مقبول لیڈر کے بیانیے کو اپنے لیے مشعلِ راہ بنائے تو سمجھ لیں کہ تبدیلی کا پیغام سرحدوں سے باہر نکل چکا ہے
یہ صرف ایک آڈیو نہیں یہ ایک سوچ کی جیت ہےیہ اس بیانیے کی گونج ہے جو اب پورے خطے کے محروم طبقات اور انصاف پسند لوگوں کی آواز بنتا جا رہا ہے💯❤️👍🌹🔥🔥
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی کے بعد سلطان آف عمان نے شاہی فرمان جاری کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کو میکسیم حد تک بڑھا دیا جائے۔ 🔥 🔥
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
جرنل رانی جب اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں ہر دوسرے دن آ کر جھوٹ بولتی ہے تو بے اختیار ڈاکٹر یاسمین راشد کے یہ بیان یاد آ جاتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز کی ڈگری بھی فارم47 جیسی ہے۔