@s_i_ma1 اس کی خواہشات کا۔
کمزور والدین
اور منہ زور بیٹیاں جب عملی ذندگی میں آتی ہیں تو حالات کا سا��نا کرنا مشکل ھوتا ھے اور اگر خاوند مسائل کا شکار ھو تو رہی سہی امید بھی ختم ھو جاتی ھے۔
نا امیدی ہر شخص کو ذہنی مریض بنا دیتی ھے۔
@AsmaviaChaudhry یہ اک کا پودا ھے
چین میں پہلی دفعہ کاغذ اس کے پھولو کو پیس کر اس کی روٹی بنائی گئی
اور سکھا کر اس پر لکھا جانے لگا یہ کاغذ کی پہلی ایجاد تھی
@TahirTaliya@amalqa_ آزاد اور
غلام عورت کا فرق؟
آزاد عورت
وہ ھے جس کی شادی میں اس کے ولی کی رضامندی شامل ھو
اور غلام عورت وہ ھے
جو اپنی شادی کا فیصلہ خود کرے۔
باقی ہر ایک کی اپنی مرضی ھے وہ کس طرح کی ذندگی گزارنا پسند کرتا ھے۔
اللہ سب کو سیدھے راستے پر رکھے آمین۔
@IG_Zahra سچ جھوٹ کیا ھے
یہ تو سوہنا رب جانتا ھے
مگر غریب لوگوں کے قتل عام پر ان لوگوں نے کبھی مذمت نہیں کی۔
ناجائز کسی کے ساتھ بھی نہیں ھونا چاہئے
وہ کوئی بھی ھو۔