جس ملک میں رکشوں پر F-16 اور ٹوٹی پھوٹی بسوں پر فلائنگ کوچ لکھنے اور نشئیوں کو جہاز کہنے پر کوئی پابندی نہ ہو وہاں عمران احمد نیازی کو ایماندار لکھنے پر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے ۔
بیچارے نے نیا پاکستان بنانا تھا اور حقیقی آزادی دلانی تھی 350ڈیم بنانے تھے ایک کروڑ نوکریاں دلانی تھی 50لاکھ گھر بنانے تھے انڈے کٹے وچھوں سے ملک کی معیشت چلانے والے !!! ارسطو !!!
ٹر گئے یار محبتاں والے 👁️👁️
یہ فرق ہے جناب ۔
زرداری کا پکڑا ریمنڈ ڈیویس بھی گیا
نیازی کا پکڑا ابھینندن بھی چلا گیا
لیکن نواز شریف کا پکڑا گلبھوشن آج بهی قید میں ہے
پھر غدار کون ؟؟؟
ایسا ہے میرا لیڈر نواز شریف
جس کے ساتھ 3دفعہ ظلم کیا گیا لیکن اس نے پاکستان کے خلاف کبھی کوئی سازش نہیں کی میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستان کی ترقی کے بارے میں سوچا ۔
28مئی یوم تکبیر !!!
یہ وہ دن ہے جب میاں نواز شریف نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا تھا اربوں کی رشوت ٹھکرا کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ۔حقیقی معنوں میں امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ کہا تھا شکریہ نواز شریف آپ محسن پاکستان ہیں ❤️