پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی تو 4 گھنٹوں میں پوری دنیا حرکت میں آگئی، حتیٰ کہ امریکہ نے بھی حرکت شروع کی۔۔۔
مگر 2 مسلمان ممالک کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی جاری ہے جو آج شدت اختیار کر گئی لیکن کوئی بھی اس کے بیچ نہیں آتا اور نہ ہی اس کی صلح کی کوشش کرتا ہے اسی لیے مسلمانوں
کو سوچنا پڑے گا کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں۔
افغان حکومت نے آفیشل طور پر جنگ کا اعلان کردیا ہے مشرقی بارڈر پر شدید حملے
پاک فوج کی جوابی کارروائی۔۔۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے دونوں اطراف سے اللّٰہ اکبر کی صدائیں 2 مسلمان بھائیوں کی لڑائی میں فائدہ یہود و ہنود کو ہی ہے نہ کہ ان دونوں