میرے علاقے کے ایک آدمی TLPکے کارکن تھے وہاں گئے گولی لگی شہید ہو گئے ۔انکی میت لاہور لے جائے گئی وہاں سے پنجاب پولیس نے آ کر میت چھین لی کہ یہ ہم نہیں دیں گے پہلے ہمیں آپ گرانٹی دیں کہ آپ پرچہ نہیں درج کرائیں گے ہم تدفین نہیں کرنے دیں گے ۔
پانچ سال پہلے فلسطینی صحافی کا کہنا تھا، قسم کھا کر کہتا ہوں ہم فلسطینی خود کو یتیم سمجھتے تھے لیکن وزیراعظم عمران خان کے بعد ہمیں زندگی دوبارہ مل گئ۔
کاش آج امت مسلمہ کا لیڈر جیل سے باہر ہوتا 💔
قاسم خان سوری کا انکشاف
فوج کے 98 پرسنٹ جوان پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، میں جب رولنگ دے کر واپس گیا تو کوئٹہ چیک پوسٹ پر آرمی کے جوان میرے ساتھ تصاویر بناتے رہے، مسئلہ اوپر ہے۔
علی محمد خان صاحب تقریبا 18000 لوگ یہ ٹوئیٹ ریٹوئیٹ کر چکے ہیں۔ اب تو آپ اسے میرے گلے ڈال سکتے ہیں کہ وہ بار بار کہہ رہا تھا اس لئے کر دیا۔ اللہ کا نام لیں اور ریٹویٹ کر دیں۔ بہت مہربانی