عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ۔
حالات معمول کے مطابق ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد
دفعہ 144 نافذ العمل ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس اپنے فرائض انتہائی تندہی سے سر انجام دے رہی ہے اور دیتی رہے گی۔خاتون افسر اور دیگر پولیس افسران کو دھمکیاں دینا ریاستی اداروں کے خلاف عمل ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ہر افسر و جوان اپنے فرائض منصبی قانون کے مطابق سرانجام دے رہا ہے۔ ⬇️
وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا بیان
خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
آسیہ ملعونہ اورعبدالشکورقادیانی کواپنی حکومت میں رھا کرنےکےبعداب حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنےوالےملعون سلمان رشدی کےحق میں بیان دینےکےبعدعمران خان نےھمارےروزاول کےموقف کوپھرسچاثابت کیاھے کہ وہ اسلام اور پاکستانیت کےلبادےمیں بیرونی اوربالخصوص یہود کاایجنٹ ھے
زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے. میں نے زرعی شعبے میں اصلاحات کیلئے 8 سب کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں. حکومت کسانوں کو آسان قرضوں، معیاری بیج اور کیڑے مار ادویات تک آسان رسائی یقینی بنائے گی. ہم آنے والے چند دنوں میں زرعی شعبے کی ترقی کے لیے اہم فیصلے کریں گے.
پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا بل کی منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب
"اللہ اور اللہ کے رسولؐ کے احکامات کی تعمیل میں پرائیویٹ طورپر سود کے کاروبار پر پابندی لگارہے ہیں۔" وزیرِاعلی چودھری پرویز الٰہی
جلال پور پیر والا انٹر چینج پر ہونے والا آئل ٹینکر کا حادثہ نہایت ہی افسوناک ہے ۔ حادثے میں 20 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی اور رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اہم ترین : پچھلے 2 ماہ میں 6 بھارتی طیاروں کی کراچی ائیرپورٹ پر پُراَسرار لینڈنگ - پہلے 5 طیاروں نے ہنگامی لینڈنگ کی جبکہ آج چھٹا لینڈ ہونیوالا طیارہ چارٹرڈ تھا جس نے معمول کے مطابق لینڈنگ کی اور 10 ایشیائی جبکہ دو امریکیوں کو لے کر روانہ ہو گیا - ذرائع
اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے