@ARYSabirShakir جھوٹ بولتا رہا عوام سے یہ کم بخت ۔۔۔۔ اس نے اپنے ہی وعدوں سے غداری کی ۔ ایک لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ ۔۔۔۔ اس کمینے نے اپنے وعدوں کی نہ پاسداری کی ۔ ۔۔۔ مانگتے مانگتے ہی اس کو دور اقتدار گذرا ۔۔۔۔۔ عیش میں بھی مانگنے کی عادت نہ گئی بھکاری کی ۔
پنجابی کی کہاوت ہے کہ " اک دن سویاں تے دس دن برادا " جب بندے کی اوقات سویاں کھانے کی نہیں ہوتی اور آٹے میں سے میدا نکال کر ایک دن سویاں کھاتا ہے تو دس دن وہ برادا کھانا پڑتا ہے ۔ عمران خان کا چار سال کا اقتدار باقی ساری ذندگی اسی طرح جیل میں یا چھپتے چھپاتے گزرے گی
نواز شریف کے بغیر ن لیگ کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ شہباز شریف کی ذہانت پہ کوئی شک نہیں لیکن اعتماد ، حوصلہ اور ٹھہراءو نہیں ہے ۔ نواز شریف اپنے فیصلے کو واپس لیں ورنہ ق لیگ والی حیثیت بھی نہیں رہے گی
@Armankhan_8@GFarooqi کسی کو ماں بہن کی گالی نکالنا یا جھوٹا الزام لگانا ایک ہی بات ہے۔ آپ نے ایک گالی نکالی ہے ، نر کے بچے ہو تو کیس لے کر عدالت جاءو ۔ اگر میں تمہاری پیدائش کے سلسلے میں بغیر ثبوت کے یہ الزام لگا دوں کہ تم اپنے ماں باپ کی شادی سے تین ماہ بعد پیدا ہوے تھے تو وہ کیا سچ ہوجائے گا ؟
@DrAlishaKhiyani@GFarooqi گیراج کے کیس کا عینی شاہد کون ہے ؟ ایسے تو آپ کی امی پر الزام لگ جائے کہ ان کی شادی کے تین ماہ بعد آپ پیدا ہوئی تھیں تو بلا وجہ آپ کے خلاف کیس بن جائے گا ؟۔ آپ لوگوں کا الزام ایک گالی ہے جو کسی کو نکالی جائے ۔ اگر حلال کی ہو تو یہی کیس لے کر عدالت چلی جاءو
تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کو دھراتی ہے۔ باجوہ نے عمران خان کو اقتدار دلوایا اور عمران خان نے باجوہ کو ایکسٹینشن دلوائی ۔ اس طرح دونوں نے ایک دوسرے پر احسانوں کی بارش کی لیکن اندر سے دونوں احسان فراموش تھے آخر میں آکر دونوں نے ایک دوسرے کے منہ پہ تھوکا
جو چیز ملک میں وافر مقدار میں پائی جائے وہ اپنے لاڈلوں کو مفت دینا سمجھ آتی ہے ۔ لیکن بجلی کی قیمتیں تو آسمان کو چھو رہی ہیں وہ اشرافیہ اور بد معاشیہ کو مفت دینا غریب عوام پر ظلم عظیم ہے ۔
@SdqJaan شاہ زیب خانزادہ کچھ بھی کہے میں کہہ دیتا ہوں۔ قرض لے کر مرغی کھانے سے اپنے پیسوں کا ساگ اچھا ۔ عمران نے جتنا قرض لیا اس طرح تو چیزیں مفت بھی تقسیم کی جاسکتی ہیں۔ جو سمجھ کے بھی نہ سمجھے اس کو ایک متعصب شخص کہتے ہیں اور متعصب شخص اللہ اور رسول کا بھی انکاری ہوجاتا ہے ۔
پاکستان میں میڈیکل سپیشلسٹ ( یعنی طبی ماہرین ) سے ڈاکٹر کا اعزازی خطاب واپس لے لینا چاہیئے اور ججوں کے نام کے ساتھ جسٹس نہیں ہونا چاہیئے ۔ ہم (جج منیر) کو بھی جسٹس منیر کہنے پہ مجبور ہیں جبکہ جسٹس کا اس شخص سے دور کا بھی تعلق نہیں ۔
عمران خان نے مان لیا کہ اس نے جلسے میں جھوٹ بولا تھا اور 27 تاریخ کو جلسے میں لہرایا جانے والا کاغذ سائفر نہیں تھا ۔ اس بیان کے بعد قوم کے سامنے تو وہ جھوٹا ثابت ہوگیا ۔ کیا سپریم کورٹ اس سے صادق اور امین کا ٹائٹل واپس لے گی ؟؟؟